
رسول خُدا (ص) 40 مردوں کی طاقت شعیہ سنی روایات کا موازنہ
نواصب کتاب (حیات القلوب , ج 2، ص 895 ) سے ایک روایت لاتے ہیں جس میں
رسول خدا صلّى الله عليه وآله وسلّم میں 40 مردوں کی طاقت ہونے کا ذکر ہے
اولاً خدا ہر چیز پر قادر ہے اور اپنے نبی کو ایک سے زیادہ
مرد کی طاقت دینے پر قدرت رکھتا ہے جیسا اُس نے رَسُول کو 4 بیویوں سے زیادہ شادی کی اِجازَت دی
ثانياً شعیہ کتب میں یہ نہیں لکھا کہہ رَسُول خدا ایک ہی غسل سے اپنی تمام بیویوں کے پاس جاتے تھے, جس طرح اعتراض کرنے والوں کی کتاب میں ہے -سنن نسائی ، ج 1 ، ص 121
اعتراض كرده روایت کا اہل سنت کُتب میں موجود ہونا
انس بن مالک نے بتایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم دن ہو یا رات
ایک ہی وقت میں اپنی گیارہ بیویوں سے مجامعت فرمایا کرتے تھے
میں نے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں اتنی طاقت تھی
کہا آپ میں تیس مردوں کی طاقت موجود تھی۔
صحیح بخاری ، ج 1 ، ص 191
نوٹ : خدا نے رَسُول خدا صلّى الله عليه وآله وسلّم کو اِس لیے اتنی طاقت دی کیوں کہہ کچھ اصحاب آپ کو اذیت دیتے تھے کہہ اتنی بیویوں سے
ملاحظہ کریں – الكافى ، ج 5، ص :565



