اھم ترین

مولا علی ع نے نھج البلاغۃ میں کن اصحاب رسول کی مدح کی – رد شبہات و ناصبیت

مولا علی ع نے نھج البلاغۃ میں کن اصحاب رسول کی مدح کی - رد شبہات و ناصبیت

مولا علی ع نے نھج البلاغۃ میں کن اصحاب رسول کی مدح کی  

نواصب کتاب (نھج البلاغۃ , خطبات ،56 , 97 ) سے عبارات  لاتے ہیں کہ شیعہ  صحابہ کو مرتد کہتے ہیں جبکہ مولا علی علیہ السلام نے اس کلام میں انکی مدح کی ہے اور رافضیوں کی مذمت کی ہے  

تمام صحابہ کی تعریف نہیں ہے بلکہ یہ ان صحابہ کی تعریف ہے جنہوں نے اھل بیت رسول سے وفا کی ہے کیونکہ اسی کلام کے شروع میں اھل بیت نبی کا مقام بیان کرنے کے بعد صحابہ کی تعریف کی ہے

ناصبی کیلیے مفید مشورہ ہے کہ کبھی وقت ملے تو ذرا پورے نھج البلاغۃ کا مطالعہ کر لیجیے تاکہ اندازہ ہو جائے کہ مولا نے صحابہ کی تعریف کتنی جگہ پہ کی ہے اور مذمت کتنی جگہ پر  تو انشاءاللہ جگہ جگہ پہ مذمت ملے گی لیکن ان صحابہ کی جنہوں نے عظمت اھل بیت کا خیال نہیں رکھا ہے کہیں پہ شوری اور سقیفہ کی مذمت تو کہیں پہ قریش کی مذمت تو کہیں طلحہ و زبیر و معاویہ کی مذمت ملے گی الغرض ناصبی کو یہ تعریفی جملے نظر آ گئے مگر جمل و صفین میں مولا کے ہاتھ سے قتل ہونے والے سینکڑوں صحابہ نظر نہ آئے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

یہ سراسر تھمت ہے کہ شیعہ سب صحابیوں کو برا کہتے ہیں ہرگز ایسا نہیں ہے جنہیں رسول اللہ صحابی ماننے کیلیے تیار ہوں شیعہ ان کے پیروں کی خاک اپنی آنکھوں کا سرمہ بنانے کیلیے تیار ہیں لیکن اھل بیت رسول سے غدار کو صحابی رسول کہنے کیلیے تیار نہیں ہیں

ناصبی نے حسب عادت جھوٹ بول کر کہا ہے کہ صفین میں مولا علی نے رافضیوں کی مذمت کی ہے حالانکہ مولا کی ستر ہزار فوج میں چند ایک ہی وہ شیعہ تھے جنہیں ناصبی رافضی کہتے ہیں یعنی مولا کو بلا فصل خلیفہ مانتے تھے باقی اکثریت معاویہ کے مقابل آپ کو چوتھا یا کچھ عثمان کے مقابل تیسرا خلیفہ مانتے تھے اسی وجہ سے جب اھل شام نے کہا کہ ہمارے ساتھ طیب بن طیب یعنی عبد اللہ بن عمر ہے تو اگر مولا کے فوجی رافضی ہوتے تو کہتے ہمارے ساتھ طیب بن طیب یعنی حسن بن علی جوانان جنت کے سردار ہیں جبکہ تاریخ والوں نے لکھا کہ کوفیوں نے جواب میں نعرہ بلند کیا کہ ہمارے ساتھ طیب بن طیب یعنی محمد بن ابی بکر ہے اس سے اندازہ لگائیں کہ ناصبی نے کتنا بڑا جھوٹ بولا ہے کہ صفین کے فوجی شیعان علی تھے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

مولا علی ع نے نھج البلاغۃ میں کن اصحاب رسول کی مدح کی - رد شبہات و ناصبیت
مولا علی ع نے نھج البلاغۃ میں کن اصحاب رسول کی مدح کی - رد شبہات و ناصبیت
مولا علی ع نے نھج البلاغۃ میں کن اصحاب رسول کی مدح کی - رد شبہات و ناصبیت
مولا علی ع نے نھج البلاغۃ میں کن اصحاب رسول کی مدح کی - رد شبہات و ناصبیت
مولا علی ع نے نھج البلاغۃ میں کن اصحاب رسول کی مدح کی - رد شبہات و ناصبیت
مولا علی ع نے نھج البلاغۃ میں کن اصحاب رسول کی مدح کی - رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin

One comment