اھم ترین

نھج البلاغه – کیا مولا علی ع نے حضرت عمر کے دور حکومت کی تعریف کی – رد شبہات و ناصبیت

نھج البلاغه - کیا مولا علی ع نے حضرت عمر کے دور حکومت کی تعریف کی -  رد شبہات و ناصبیت

نھج البلاغه – کیا مولا علی ع نے حضرت عمر کے دور حکومت کی تعریف کی ؟

نواصب کتاب (نھج البلاغۃ  , خطبہ ، 467 ) سے عبارت لاتے ہیں کہ حضرت علی علیہ السلام نے خلیفہ ثانی کی بے پناہ مدح کی ہے  جبکہ رافضی اسے اچھا نہیں سمجھتے  

مولاعلی ع کے خطبہ میں کسی کا نام ذکر نہیں ہے یہ سب سے پہلے ابن ابی حدید جو کہ اھل سنت سے اس نے دعوی کیا ہے کہ اس سے مراد حضرت عمر ہے جبکہ شیعہ شارحین نے اس سے مراد مالک اشتر یا کوئی اور لیا ہے تو پھر ایسی عبارت سے کیسے ناصبی کو یقین ہوا کہ مراد  حضرت عمر ہے

اصل سے یہ بات ہی مشکوک ہے کہ یہ کلام علی علیہ السلام کی ہے چونکہ بعینہ یہی عبارت طبری نے اپنی تاریخ میں ابو حتمہ کی بیٹی کی طرف منسوب کی ہے

مولا کیسے دوسرے خلیفہ کی اتنی تعریف کر سکتے ہیں جبکہ نھج البلاغه کے خطبہ شقشقیہ میں اس کی اتنی مذمت کی ہے اور

صحیح بخاری میں لکھا ہے کہ  حضرت عمر نے مولا علی علیہ السلام سے کہا کہ آپ مجھے جھوٹا گناہگار اور خائن سمجھتے ہو اور  حضرت عائشہ کہتی ہے کہ علی عمر سے نفرت کرتے تھے ،  پھر کیسے اتنی زیادہ تعریف کر سکتے ہیں

نھج البلاغه - کیا مولا علی ع نے حضرت عمر کے دور حکومت کی تعریف کی -  رد شبہات و ناصبیت
نھج البلاغه - کیا مولا علی ع نے حضرت عمر کے دور حکومت کی تعریف کی -  رد شبہات و ناصبیت
نھج البلاغه - کیا مولا علی ع نے حضرت عمر کے دور حکومت کی تعریف کی -  رد شبہات و ناصبیت
نھج البلاغه - کیا مولا علی ع نے حضرت عمر کے دور حکومت کی تعریف کی -  رد شبہات و ناصبیت
نھج البلاغه - کیا مولا علی ع نے حضرت عمر کے دور حکومت کی تعریف کی -  رد شبہات و ناصبیت
نھج البلاغه - کیا مولا علی ع نے حضرت عمر کے دور حکومت کی تعریف کی -  رد شبہات و ناصبیت
نھج البلاغه - کیا مولا علی ع نے حضرت عمر کے دور حکومت کی تعریف کی -  رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/shia-sunni-section-list-of-articles-with-scan-pages/

About Admin