کشف الغمہ – ضعیف روایت – امام باقر ع نے حضرت ابو بکر کو صدیق کہا
نواصب کتاب (کشف الغمہ , ج 2، ص 360 ) سے ایک روایت لاتے ہیں جس میں امام محمد باقر عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ نے حضرت ابو بکر کو تین بار صدیق کہا ہے اور ایسا نہ کہنے والے کو بد دعا دی ہے
ایسی روایت کو دلیل صرف جاہل بنا سکتا ہے کیونکہ صاحب کتاب ساتویں صدی کے ہیں اور جس عروہ نامی شخص سے روایت نقل کر رہے ہیں وہ امام باقر کے زمانے کا ہے لہذا درمیان میں کئ سو سال کا فاصلہ ہے اور مزید یہ کہ اس عروہ کو مجھول اور مھمل کہا گیا ہے تو اس سے زیادہ ضعیف روایت تصور نہیں ہو سکتی ہے
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
یہ روایت شیعہ کتب سے نہیں بلکہ سنی کتب سے ہے کیونکہ کتاب کے مقدمہ میں خود مصنف نے لکھا ہے کہ میں اکثر روایات اھل سنت کی کتب سے نقل کروں گا کیونکہ مخالف کی کتابوں سے آئمہ علیھم السلام کی امامت کو ثابت کرنا ان پر زیادہ حجت بنے گا اسی وجہ سے اس کتاب میں جگہ جگہ ایسی روایات ملتی ہیں جو اہل سنت کے عقائد کے قریب ہیں چونکہ انہیں کی کتابوں سے لی ہیں اور یہ مذکورہ روایت اس نے ابن جوزی سنی عالم کی کتاب صفوۃ الصفوۃ سے لی ہے لہذا اسے شیعہ پر حجت نہیں بنایا جا سکتا ہے
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
اگر یہ دیکھنا ہے کشف الغمہ کے مصنف جس نے یہ روایت نقل کی ہے کیا وہ اس کا قائل بھی تھا یا نہیں تو اس کا جواب یہ ہے کہ قطعا وہ اس کا قائل نہیں تھا کیونکہ اس نے اس کتاب کا نام کشف الغمہ فی معرفۃ الائمہ رکھا ہے اور اپنی اسی کتاب میں بارہ آئمہ کی امامت ثابت کی ہے علی علیہ السلام کا صدیق اکبر ہونا ثابت کیا ہے ان کی خلافت کا چھن جانا اور تقیہ کی زندگی گزارنا ثابت کیا ہے تو پھر کیسے وہ کیسے خلیفہ اول کو غاصب ثابت کرنے کے بعد اس کے صدیق ہونے کا قائل ہو
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
ایسی بات امام معصوم سے صادر ہونا ممکن نہیں ہے کیونکہ ابوبکر کو صدیق نہ کہنے والا کا اتنا بڑا جرم نہیں ہے کہ اسے یہ بد دعا دی جائے کہ اللہ اسے دنیا و آخرت میں اپنی رحمت سے دور کر دے ورنہ خود ابو بکر کی بات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنے آپ کو صدیق نہیں کہتے تھے کیونکہ سب نے لکھا ہے کہ وہ کہتا تھا کہ میرا ایک شیطان ہے جو مجھے بہکاتا ہے جب غصہ کروں تو بچ جانا
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں