اھم ترین

الانوار النعمانیہ – کیا اصلی قرآن امام مہدی ع تک نظر نہیں آے گا – ناصبی دجل – رد شبہات و ناصبیت

الانوار النعمانیہ - کیا اصلی قرآن امام مہدی ع تک نظر نہیں آے گا - ناصبی دجل - رد شبہات و ناصبیت

الانوار النعمانیہ – کیا اصلی قرآن امام مہدی ع تک نظر نہیں آے گا – ناصبی دجل 

نواصب کتاب ( الانوار النعمانیہ, ج ٢ ، ص 360 ) سے ایک روایت لاتے ہیں کہ اصلی قرآن ظہور حضرت امام مہدی علیہ السلام تک نظر نہیں آے گا

اس روایت سے مراد وہ قرآن ہے جو حضرت علی علیہ السلام نے خود لکھا تھا – اور اس قرآن کا موجودہ قرآن سے فرق یہ ہے کہ اس قرآن میں مولا علی علیہ السلام نے آیات کی تاویل و تشریح لکھی تھی ورنہ وہ قرآن وہی ہے جو ہر مسلمان کے گھر میں ہے

اگر ناصبی اس روایت سے یہ ثابت کرنا چاہتا ہے کہ شیعہ تحریف قرآن کے قائل ہیں تو یہ سرا سر غلط ہے

شیخ مفید سے لے کر سید خوئی تک سب علماء شیعہ نے لکھا ہے کہ یہ قرآن جو نازل ہوا تھا وہی ہمارے پاس بھی ہے

شیعہ علماء کے اقوال – في نفي التحريف عن القرآن

http://www.rafed.net/books/olom-quran/nafe-tahref/index.html

اگر کسی روایت سے یہ ثابت کیا جائے کہ قرآن میں تحریف ہوئی ہے تو ایسی روایات اہلسنت کی کئی کتابوں میں وارد ہوئی ہیں اور جب ان سے ان روایات کے بارے میں پوچھا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ وہ ان روایات کے قائل نہیں ہیں – لہٰذا شیعہ علماء بھی ، اگر کسی کلام سے یہ ظاہر ہو کہ اس سے قرآن کی تحریف ہے تو وہ اس کے قائل نہیں

ناصبیوں کو مشورہ ہے کہ شیعوں پر تحریف قرآن کا جھوٹا الزام لگانے سے پہلے ذرا ایک نظر ادھر بھی

تحریف قرآن – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

https://shiahaq.com/tehreef-quran-ahlaysunat-kutub-say/

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin