اھم ترین

ناصبی اعتراض – الکافی – بغیر گواہوں کے نکاح – رد شبہات و ناصبیت

ناصبی اعتراض - الکافی - بغیر گواہوں کے نکاح - رد شبہات و ناصبیت

ناصبی اعتراض – الکافی – بغیر گواہوں کے نکاح 

نواصب کتاب (الکافی , ص 78  ) سے ایک روایت لاتے ہیں کہ جس میں لکھا ہے کہ نکاح میں گواہوں کی ضرورت نہیں ہے

یہ ایک فقہی مسئلہ ہے جس میں اھل سنت کے بعض فرقے بھی گواہ کو شرط نہیں سمجھتے یا گواہ کے عدد میں اختلاف کرتے ہیں مالک کے نزدیک گواہ کے بغیر بھی نکاح ہوجاتا ہے ، اور یہی قول لیث ، ابن شھاب اور اھل مدینہ کی اکثریت کا بھی ہے ۔ جبکہ شافعی ، حسن اور ثوری کے نزدیک صرف ایک عادل گواہ بھی کافی ہے  ابو حنیفہ اور ان کے اصحاب کے نزدیک  ان لوگوں کی گواہی بھی کافی ہے جن پر حد جاری ہوچکی ہو یا فاسق ہوں ۔ پس یہ حکم صرف فقہ اھل البیت ع کے ساتھ خاص نہیں ہے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

  نکاح کا بغیر گواہ کے ہو جانا  یہ مذھب اھل البیت ع کی تعلیمات ہیں جن پر عمل کرنا تمام مسلمانوں پر فرض ہے چونکہ رسول اللہ ص نے ان سے تمسک کرنے کا حکم دیا ہے ۔

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

اس کے برعکس اعتراض ان پر آتا ہے کیونکہ قرآن اور تعلیمات اھل البیت ع سے صاف واضح ہے کہ دو عادل گواہ کے بغیر طلاق واقع نہیں ہوجاتی ہے ۔  (سورۃ طلاق آیت 2) میں طلاق میں گواہ بنانے کا حکم ہے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

جبکہ ان کا فتویٰ ہے کہ طلاق میں گواہوں کی شرط نہیں ہے تو دراصل ہمیں حق تھا کہ ان سے پوچھتے کہ قرآن اور تعلیمات اھل البیت ع کے خلاف کیوں چلتے ہو لیکن یہاں الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

گواہ تو دور کی بات ، دارالعلوم دیوبند کے فتوے کے مطابق كسی لڑكی كا ولی کے بغیر نکاح بھی جائز ہے

سوال نمبر: ١٧٦٣٣٤

دارالافتاء

دارالعلوم دیوبند

https://darulifta-deoband.com/home/ur/nikah-marriage/176334

About Admin