اھم ترین

حق الیقین – ناصبی فریب – کیا سیدہ فاطمہ شیخین سے راضی ہو گی تھیں – رد شبہات و ناصبیت

حق الیقین - ناصبی فریب - کیا سیدہ فاطمہ شیخین سے راضی ہو گی تھیں - رد شبہات و ناصبیت

حق الیقین – ناصبی فریب – کیا سیدہ فاطمہ شیخین سے راضی ہو گی تھیں  

نواصب کتاب (حق الیقین , ص 202 ) سے ایک روایت لاتے ہیں کہ سیدہ کونین شیخین سے راضی ہو گئ

ناصبی کی چالاکی دیکھیں جسے وہ شیعہ روایت کے طور پر پیش کر رہا ہے در اصل یہ روایت علامہ مجلسی رح نے  ابن ابی الحدید معتزلی سنی کی کتاب شرح نھج البلاغہ سے نقل کی ہے اور نقل کرنے کے بعد اس کو ابن ابی الحدید کے ہی قول سے  رد کیا ہے ۔ گویا کہ فاطمہ ع کے ابو بکر سے راضی ہونے والی روایت ابن ابی الحدید معتزلی سنی کے نزدیک بھی غیر معتبر ہے ۔

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

  چونکہ خود ابن ابی الحدید معتزلی کہتے ہیں کہ میرے نزدیک صحیح یہ ہے کہ فاطمہ ع آخری دم تک حضرت ابو بکر و عمر سے ناراض رہیں اور علی ع کو وصیت کی کہ دونوں کو میرے جنازے پر شریک نماز نہیں کرنا ۔ اور علامہ مجلسی نے بھی اپنی یہی رائے دی ہے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

حضرت ابو بکر سے سیدہ فاطمۃ علیہا السلام  راضی ہوتیں تو کس لئے جبکہ فدک اور تمام میراث رسول ص کا مطالبہ لے کر گئیں تھیں اور ان کو کوئی حق نہیں دیا گیا ، یوں فاطمہ بنت رسول اللہ ص تادم آخر ابو بکر سے ناراض رہیں

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

کیسے راضی تھیں جبکہ  وصیت کی کہ شیخین کو میرے جنازے میں حاضر نہیں ہونے دینا ہے۔ جس پر عمل کرتے ہوئے علی علیہ السلام نے انہیں جنازے میں آنے کی اجازت نہیں دی اور تاریکی شب میں دفنایا  ۔

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

مزید پڑھیں

حضرت فاطمہ کی وصیت حضرت ابو بکرعمر و عثمان میرے جنازے میں شریک نہ ہوں – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

جنازہ حضرت فاطمہ ع حضرت ابو بکر نے نہیں پڑھایا – اہلیحدیث حافظ زبیرعلی زئی

حضرت ابو بکر کا افسوس اے کاش میں فاطمہ ع کا دروازہ نہ توڑتا – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

About Admin