اھم ترین

اعلان غدیر 18 ذوالحجہ – قتل عثمان 12 ذی الحجہ اور ناصبیوں کا فریب – اہلسنت کتب سے

اعلان غدیر 18 ذوالحجہ – قتل عثمان 12 ذوالحجہ اور ناصبیوں کا فریب

قتل عثمان کی تاریخ اور ناصبیوں کا فتنہ

دور جدید کے ناصبیوں نے ایک نیا فتنہ برپا کیا ہے کہ اعلان غدیر 18 ذوالحجہ کو کیا گیا اور ناصبیوں نے یہ دعوى کیا کہ حضرت عثمان کو قتل بھی 18 ذوالحجہ کو کیا گیا – لہٰذا شیعہ ، حضرت عثمان کے بغض میں غدیر کے دن جشن مناتے ہیں ، یعنی ایک تیر سے دو شکار

ناصبیوں کا فریب

مولا علی ع اور ان کے شیعوں سے بغض رکھنے والے ، قتل حضرت عثمان کو 18 ذوالحجہ ثابت کرنے کی غرض سے کتاب اسد الغابہ سے ایک عبارت نقل کرتے ہیں کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ جمعہ کے دن،اٹھارہ(18)ذوالحجہ،سنہ35ہجری میں قتل کئے گئے 

اسد الغابہ ، ص ٥٢٣

ناصبیوں کی خیانت دیکھیں کہ اس صفہ پر تو مختلف اقوال بیان کیے گئے ہیں لیکن عوام کو دھوکہ دینے کے لئے صرف ایک تاریخ نقل کی گی

آئیے دیکھتے ہیں کہ نواصب کے پیش کردہ حوالے میں قتل کی تواریخ میں کتنا اختلاف ہے

  • عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ : ایام تشریق ( ٩ ، ١٠ ، ١١ ، ١٢ ، ١٣  )کے وسط میں حضرت عثمان کا قتل ہوا ( اندھے ناصبی کو یہ تاریخ نظر نہیں آیی )

  • ابن اسحاق : گیارھویں سال ، گیارھویں مہینہ اور بائیسواں دن ، حضرت عمر کی شہادت اور شروع پچیسویں سال رسول ص کے بعد

  • واقدی : جعمے کے دن ذوالحجہ کی آٹھ راتیں گزر کر یوم ترویہ ( یعنی ٨ ذوالحجہ )

  • بعض کا قول : جعمے کے دن دو رات ذوالحجہ باقی رہے

  • واقدی : لوگوں نے حضرت عثمان کو انچاس دن محصور رکھا

  • زبیر : ٢ ماہ بیس دن محصور رکھا

  • ابو معشر : ١٨ ذوالحجہ

  • بعض نے کہا : گیارہ برس ، گیارہ ماہ ، چوبیس روز حضرت عثمان کی خلافت رہی

قاریئن کرام پڑھ سکتے ہیں کہ حضرت عثمان کے قتل کی تواریخ میں کس قدر اختلاف ہے ، لیکن مولا علی ع سے بغض و کینہ رکھنے والے ناصبیوں نے صرف ١٨ ذوالحجہ کو عوام کے سامنے پیش کیا

اسد الغابہ ، ص ٥٢٣ 

اعلان غدیر 18 ذوالحجہ - قتل عثمان 12 ذوالحجہ اور ناصبیوں کا فریب - اہلسنت کتب سے

آئیے اب ہم آپ کو کتب اہلسنت سے صحیح رجال کے ساتھ روایات دکھاتے ہیں جس سے ہم ثابت کریں گے کہ حضرت عثمان کا قتل 12 ذوالحجہ کو ہوا

حدثنا عبد الله حدثني عبيد الله بن معاذ ثنا معتمر بن سليمان قال قال أبي ثنا أبو عثمان : ان عثمان قتل في أوسط أيام التشريق
تعليق شعيب الأرنؤوط
عثمان کا قتل ایام تشریق کے وسط ( 12 ذوالحجہ ) میں ہوا
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين

الكتاب : مسند الإمام أحمد بن حنبل ، ج ١ ، ص ٥٥٤

اعلان غدیر 18 ذوالحجہ - قتل عثمان 12 ذوالحجہ اور ناصبیوں کا فریب - اہلسنت کتب سے
اعلان غدیر 18 ذوالحجہ - قتل عثمان 12 ذوالحجہ اور ناصبیوں کا فریب - اہلسنت کتب سے

حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن بن التيمي ح وحدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عارم أبو النعمان ثنا معتمر بن سليمان عن أبيه عن أبي عثمان النهدي قال قتل عثمان بن عفان رضي الله تعالى عنه في أوسط أيام التشريق
عثمان کا قتل ایام تشریق کے وسط ( 12 ذوالحجہ ) میں ہوا
رجاله صحيح

الكتاب : المعجم الكبير – الطبراني – ج ١ – الصفحة ٧٧

اعلان غدیر 18 ذوالحجہ - قتل عثمان 12 ذوالحجہ اور ناصبیوں کا فریب - اہلسنت کتب سے

وَعَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ أَنَّ عُثْمَانَ قُتِلَ فِي أَوْسَطِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ
عثمان کا قتل ایام تشریق کے وسط ( 12 ذوالحجہ ) میں ہوا
رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ

الكتاب : كتاب مجمع الزوائد ومنبع الفوائد – ج ٧ – الصفحة ٢٣٢

اعلان غدیر 18 ذوالحجہ - قتل عثمان 12 ذوالحجہ اور ناصبیوں کا فریب - اہلسنت کتب سے

خلاصہ

یہ بات تو طے ہے کثرتِ احادیث سے کہ اعلانِ غدیر 18 ذوالحجہ کو ہے

اور اہلبیت سے بغض یہ ہے کہ ایک متنازع تاریخِ قتلِ حضرت عثمان کو 18 ذوالحجہ پر فٹ کر کے اپنے یزیدی اور ناصبی ہونے پر مہر لگا دی جائے

یہی اہلبیت سے ضد اور نفرت فرقہ واریت اور شیعانِ علی کے قتل و غارت کا سبب بنتی ہے

امیر شام نے قتل حضرت عثمان کا بہانہ بنا کر مولا علی ع پر جنگ مسلط کی اور ہزاروں بیگناہ مسلمانوں کا خون بہایا – لیکن قتل عثمان کو بنیاد بنا کر رچایا گیا ڈرامہ کارگر نہ ہوا اور اہلسنت محدثین نے بھی مولا علی ع کو حق پر تسلیم کیا

آج بھی نواصب 1400 سال بعد اسی روش پر ہیں لیکن ان کی یہ سازش کامیاب نہ ہو گی – انشاللہ

About Admin

Check Also

ناصبی اعتراض - مولا علی ع کی موجودگی میں جناب سیدہ زہرا ع دروازہ پر کیوں گئیں - اہلسنت کتب سے سکین پیجز

ناصبی اعتراض – مولا علی ع کی موجودگی میں جناب سیدہ زہرا ع دروازہ پر کیوں گئیں –

ناصبی اعتراض - مولا علی ع کی موجودگی میں جناب سیدہ زہرا ع دروازہ پر کیوں گئیں -

2 comments

  1. السلام علیکم
    جناب ماشاءاللہ آپ بہت عمدگی سے مذہب حقہ کا دفاع کرر ہے ہیں۔
    پروردگار آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔
    آپ نے مسند امام حنبل کا جو حوالہ دیا ہے کیا یہ کتاب پی ڈی ایف میں ای میل میں مل سکتی ہے۔
    لوکل ایڈیشن میں یہ صفحہ مذکورہ عبارت کے ساتھ موجود نہیں۔

    حدثنا عبد الله حدثني عبيد الله بن معاذ ثنا معتمر بن سليمان قال قال أبي ثنا أبو عثمان : ان عثمان قتل في أوسط أيام التشريق
    تعليق شعيب الأرنؤوط
    عثمان کا قتل ایام تشریق کے وسط ( 12 ذوالحجہ ) میں ہوا
    إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
    الكتاب : مسند الإمام أحمد بن حنبل ، ج ١ ، ص ٥٥٤