اعلان غدیر 18 ذوالحجہ – قتل عثمان 12 ذوالحجہ اور ناصبیوں کا فریب
قتل عثمان کی تاریخ اور ناصبیوں کا فتنہ
دور جدید کے ناصبیوں نے ایک نیا فتنہ برپا کیا ہے کہ اعلان غدیر 18 ذوالحجہ کو کیا گیا اور ناصبیوں نے یہ دعوى کیا کہ حضرت عثمان کو قتل بھی 18 ذوالحجہ کو کیا گیا – لہٰذا شیعہ ، حضرت عثمان کے بغض میں غدیر کے دن جشن مناتے ہیں ، یعنی ایک تیر سے دو شکار
ناصبیوں کا فریب
مولا علی ع اور ان کے شیعوں سے بغض رکھنے والے ، قتل حضرت عثمان کو 18 ذوالحجہ ثابت کرنے کی غرض سے کتاب اسد الغابہ سے ایک عبارت نقل کرتے ہیں کہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ جمعہ کے دن،اٹھارہ(18)ذوالحجہ،سنہ35ہجری میں قتل کئے گئے
اسد الغابہ ، ص ٥٢٣
ناصبیوں کی خیانت دیکھیں کہ اس صفہ پر تو مختلف اقوال بیان کیے گئے ہیں لیکن عوام کو دھوکہ دینے کے لئے صرف ایک تاریخ نقل کی گی
آئیے دیکھتے ہیں کہ نواصب کے پیش کردہ حوالے میں قتل کی تواریخ میں کتنا اختلاف ہے
-
عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ : ایام تشریق ( ٩ ، ١٠ ، ١١ ، ١٢ ، ١٣ )کے وسط میں حضرت عثمان کا قتل ہوا ( اندھے ناصبی کو یہ تاریخ نظر نہیں آیی )
-
ابن اسحاق : گیارھویں سال ، گیارھویں مہینہ اور بائیسواں دن ، حضرت عمر کی شہادت اور شروع پچیسویں سال رسول ص کے بعد
-
واقدی : جعمے کے دن ذوالحجہ کی آٹھ راتیں گزر کر یوم ترویہ ( یعنی ٨ ذوالحجہ )
-
بعض کا قول : جعمے کے دن دو رات ذوالحجہ باقی رہے
-
واقدی : لوگوں نے حضرت عثمان کو انچاس دن محصور رکھا
-
زبیر : ٢ ماہ بیس دن محصور رکھا
-
ابو معشر : ١٨ ذوالحجہ
-
بعض نے کہا : گیارہ برس ، گیارہ ماہ ، چوبیس روز حضرت عثمان کی خلافت رہی
قاریئن کرام پڑھ سکتے ہیں کہ حضرت عثمان کے قتل کی تواریخ میں کس قدر اختلاف ہے ، لیکن مولا علی ع سے بغض و کینہ رکھنے والے ناصبیوں نے صرف ١٨ ذوالحجہ کو عوام کے سامنے پیش کیا
اسد الغابہ ، ص ٥٢٣

آئیے اب ہم آپ کو کتب اہلسنت سے صحیح رجال کے ساتھ روایات دکھاتے ہیں جس سے ہم ثابت کریں گے کہ حضرت عثمان کا قتل 12 ذوالحجہ کو ہوا
حدثنا عبد الله حدثني عبيد الله بن معاذ ثنا معتمر بن سليمان قال قال أبي ثنا أبو عثمان : ان عثمان قتل في أوسط أيام التشريق
تعليق شعيب الأرنؤوط
عثمان کا قتل ایام تشریق کے وسط ( 12 ذوالحجہ ) میں ہوا
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
الكتاب : مسند الإمام أحمد بن حنبل ، ج ١ ، ص ٥٥٤


حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن بن التيمي ح وحدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عارم أبو النعمان ثنا معتمر بن سليمان عن أبيه عن أبي عثمان النهدي قال قتل عثمان بن عفان رضي الله تعالى عنه في أوسط أيام التشريق
عثمان کا قتل ایام تشریق کے وسط ( 12 ذوالحجہ ) میں ہوا
رجاله صحيح
الكتاب : المعجم الكبير – الطبراني – ج ١ – الصفحة ٧٧

وَعَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ أَنَّ عُثْمَانَ قُتِلَ فِي أَوْسَطِ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ
عثمان کا قتل ایام تشریق کے وسط ( 12 ذوالحجہ ) میں ہوا
رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ
الكتاب : كتاب مجمع الزوائد ومنبع الفوائد – ج ٧ – الصفحة ٢٣٢

السلام علیکم
جناب ماشاءاللہ آپ بہت عمدگی سے مذہب حقہ کا دفاع کرر ہے ہیں۔
پروردگار آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔
آپ نے مسند امام حنبل کا جو حوالہ دیا ہے کیا یہ کتاب پی ڈی ایف میں ای میل میں مل سکتی ہے۔
لوکل ایڈیشن میں یہ صفحہ مذکورہ عبارت کے ساتھ موجود نہیں۔
حدثنا عبد الله حدثني عبيد الله بن معاذ ثنا معتمر بن سليمان قال قال أبي ثنا أبو عثمان : ان عثمان قتل في أوسط أيام التشريق
تعليق شعيب الأرنؤوط
عثمان کا قتل ایام تشریق کے وسط ( 12 ذوالحجہ ) میں ہوا
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
الكتاب : مسند الإمام أحمد بن حنبل ، ج ١ ، ص ٥٥٤
Walaikum salam
ap ki hosla afzai ka shukria
aap musnad ka hawala yahan say download ker lain – pdf page number 555
https://ia802605.us.archive.org/26/items/waqmsnda/msnda01.pdf
Team Shiahaq