حضرت ابو طالب ع اور دودھ پلانے والی ضعیف روایت
نواصب کتاب (حیات القلوب ) سے ایک روایت لاتے ہیں جس میں حضرت ابو طالب عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ کا رسول خدا صلّى الله
عليه وآله وسلّم کو دودھ پلانے کا ذکر ہے
اعتراض کردہ ضعیف روایت کا ماخذ الكافي ، ج 1، ص 448 ہے
مندرجہ ذیل علماء شیعہ نے مذکورہ روایت کو ضعیف کہا ہے
علامہ مجلسی
مرآة العقول في شرح أخبار آل الرسول
ج 5، ص 252
مطبوعہ تہران
شیخ جواہری
محمد بن معلى مجہول راوی ہے – المفيد من معجم رجال الحديث – ص 579 ، 11840 – مؤسسة التاريخ العربي – بيروت
نوٹ : شیعہ اثناعشریہ امامیہ کا ایمان ہے کہ اول سے آخر تک صحیح صرف قرآن مجید ہے اس کے علاوہ کوئی کتاب اس کی شریک صحت نہیں ہے۔
مثَلاً الکافی کی کتاب ضعیف روایات سے خالی نہیں ہے اور ان ضعیف روایات سے استدلال یا نظریہ قائم نہیں کیا جا سکتا
شیعہ محدثين نے ہر قسم کی روایات کو جمع کیا اور علماء رجال پر تحقیق کے لئے چھوڑا