اھم ترین

آئمہ ع رسول ص کے ساتھ شریک ہونے والی روایت کی وضاحت – رد شبہات و ناصبیت

آئمہ ع رسول ص کے ساتھ شریک ہونے والی روایت کی وضاحت – رد شبہات و ناصبیت

آئمہ ع رسول ص کے ساتھ شریک ہونے والی روایت کی وضاحت 

نواصب کتاب (کتاب الكافی , ج 1 – الصفحة 161 ) سے ایک روایت لاتے ہیں جس میں  آئمہ رسول صلّى الله علیه وآله وسلّم  کے ساتھ شریک ہونے کا ذکر ہے   

راوی : عبد اللہ بن بحر

اس روایت کی سند ضعیف ہے

 کیونکہ اس میں عبد اللہ بن بحر ہے جسے ابن غضائری اور علامہ حلی نے ضعیف اور غالی کہا ہے

رجال ابن الغضائري ، ص :88

خلاصۃ علامہ حلی ، ص : 239

اعتراض کردہ ضعیف روایت کے معنی کو ہی لے لیا جائے تو

 آئمہ   عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ کا نبی پاک کی منزلت پہ ہونے سے یہ مراد یہ نہیں ہے کہ ہر جہت سے انکی منزلت پر ہیں  بلکہ  نبی پاک کی منزلت پر ہیں یعنی علم میں اخلاق میں عمل اور  اطاعت میں نبی کی طرح ہیں

شرح اصول کافی محمد صالح مازندرانی – ص :58

شیعہ کا عقیدہ : مولاعلی عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ فرماتے ہیں میں محمد ص کے غلاموں میں سے ایک غلام ہوں

فتنہ گر دشمن کو الکافی میں وہ ضعیف حدیث نظر آئی مگر اسی الکافی میں یہ صحیح حدیث نظر نہ آئی – اصول کافی – ص :89

آئمہ ع رسول ص کے ساتھ شریک ہونے والی روایت کی وضاحت – رد شبہات و ناصبیت
آئمہ ع رسول ص کے ساتھ شریک ہونے والی روایت کی وضاحت – رد شبہات و ناصبیت
آئمہ ع رسول ص کے ساتھ شریک ہونے والی روایت کی وضاحت – رد شبہات و ناصبیت
آئمہ ع رسول ص کے ساتھ شریک ہونے والی روایت کی وضاحت – رد شبہات و ناصبیت
آئمہ ع رسول ص کے ساتھ شریک ہونے والی روایت کی وضاحت – رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin

2 comments

  1. اسلام علیکم
    ماشاء اللہ
    اللہ و آئنہ اطہار علیھم السلام آپکے اس قلمی جہاد کو قبول فرمائیں اور امام زمانہ عج کی کی نظر کرم آپ سب پر رہے۔
    بہت بہترین جواب
    کیا عربی عبادات کے بہتر ترجمے کے لئیے کوئی ایپ آپکی نظر میں ہے۔
    میں نے بھی بلاک بنایا ہے کچھ ریسرچ خود بھی کر رہی ہوں مگر عربی کی وجہ سے کچھ رکاوٹ آ جاتی ہے۔

    • علیکم سلام
      آپ بھی سلامت رہیں
      کسی ایپ کے بارے میں علم تو نہیں بہرحال آپ گوگل ٹرانسلیٹر سے مدد لے سکتی ہیں
      یا اگر تحریر آپ کے پاس نہیں ہے تو پہلے امیج کو ٹیکسٹ میں بدل کر ….
      وسلام