اھم ترین

کیا بعد از نبی ص شیخین تمام امت سے افضل ہیں – الشافي في الإمامة کی روایت اور ناصبیوں کا فریب – رد شبہات و ناصبیت

کیا بعد از نبی ص شیخین تمام امت سے افضل ہیں - الشافي في الإمامة کی روایت اور ناصبیوں کا فریب - رد شبہات و ناصبیت

کیا بعد از نبی ص شیخین تمام امت سے افضل ہیں – الشافي في الإمامة کی روایت اور ناصبیوں کا فریب 

نواصب کتاب (الشافي في الإمامة, ص 94 ) سے ایک روایت لاتے ہیں کہ مولا علی عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ نے فرمایا کہ نبی اکرم صلّى الله عليه وآله وسلّم کے بعد تمام امت سے افضل حضرت عمر و ابو بکر ہیں

الشافي في الإمامة کے مصنف سید مرتضیٰ نے یہ روایت اہلسنت کتاب سے نقل کی ہے تا کہ ان پر رد کیا جائے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

جس صفحہ پر سید مرتضیٰ نے یہ روایت نقل کی ہے اس سے اگلے صفحات پر انہوں نے ان روایات کو سختی سے مسترد کیا ہے اور لکھا ہے کہ کہ یہ روایت دشمن اہلبیت نے نقل کی ہے جبکہ مولا علی عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ کے افضل ہونے والی روایات متواتر ہیں

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

لہٰذا ناصبی اس منافق کی طرح ہے کہ جو قرآن کریم کی آیت – سوره النسا – ٤٣ – لا تقربوا الصلاة والے حصے کو لے لیتا ہے اور و انتم سكارى والے حصے کو چھوڑ دیتا ہے

یہ روایت خود اپنے متن کے جھوٹے ہونے پر دلالت کر رہی ہے جس میں لکھا ہے کہ حضرت علی عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ فرما رہے ہیں کہ جس نے مجھے ان پر  فضیلت دی تو میں اس پر حد جاری کروں گا

کسی مفضول کو کسی فاضل پر پر ترجیح دینا جبکے اس میں خدا یا رسول ص کی جانب سے نص نہ ہو تو یہ کون سا اتنا بڑا گناہ ہے جس میں زنا یا قتل کی طرح حد جاری کی جائے

لہٰذا یہ کسی سقیفی مسلمان کا کلام ہو سکتا ہے ، مولا علی ع کا نہیں ہو سکتا

اور یہ بھی کیسے ہو سکتا ہے کہ مولا علی ع ان لوگوں کو افضل ترین قرار دیں جن پر کبھی عمرو بن العاص کو امیر بنایا گیا تو کبھی اسامہ بن زید کو امیر بنایا گیا – اور کیسے اپنے سے افضل کہیں جبکہ مولا علی ع نے فرمایا کہ میں اس مسند کا زیادہ حقدار ہوں اور نہج البلا غہ خطبہ شقشقیہ میں فرماتے ہیں کہ فرزند ابو قحافہ نے پیراہنِ خلافت پہن لیا حالانکہ وہ میرے بارے میں اچھی طرح جانتا تھا کہ میرا خلافت میں وہی مقام ہے جو چکی کے اندر اس کی کیل کا ہوتا ہے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

کیا بعد از نبی ص شیخین تمام امت سے افضل ہیں - الشافي في الإمامة کی روایت اور ناصبیوں کا فریب - رد شبہات و ناصبیت
کیا بعد از نبی ص شیخین تمام امت سے افضل ہیں - الشافي في الإمامة کی روایت اور ناصبیوں کا فریب - رد شبہات و ناصبیت
کیا بعد از نبی ص شیخین تمام امت سے افضل ہیں - الشافي في الإمامة کی روایت اور ناصبیوں کا فریب - رد شبہات و ناصبیت
کیا بعد از نبی ص شیخین تمام امت سے افضل ہیں - الشافي في الإمامة کی روایت اور ناصبیوں کا فریب - رد شبہات و ناصبیت
کیا بعد از نبی ص شیخین تمام امت سے افضل ہیں - الشافي في الإمامة کی روایت اور ناصبیوں کا فریب - رد شبہات و ناصبیت
کیا بعد از نبی ص شیخین تمام امت سے افضل ہیں - الشافي في الإمامة کی روایت اور ناصبیوں کا فریب - رد شبہات و ناصبیت
کیا بعد از نبی ص شیخین تمام امت سے افضل ہیں - الشافي في الإمامة کی روایت اور ناصبیوں کا فریب - رد شبہات و ناصبیت
کیا بعد از نبی ص شیخین تمام امت سے افضل ہیں - الشافي في الإمامة کی روایت اور ناصبیوں کا فریب - رد شبہات و ناصبیت
کیا بعد از نبی ص شیخین تمام امت سے افضل ہیں - الشافي في الإمامة کی روایت اور ناصبیوں کا فریب - رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin