اھم ترین

کیا مولا علی ع کا پیٹ نکلا ہوا تھا ہاتھ لمبے تھے – ناصبیوں کا اعتراض – رد شبہات و ناصبیت

کیا مولا علی ع کا پیٹ نکلا ہوا تھا ہاتھ لمبے تھے - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت

کیا مولا علی ع کا پیٹ نکلا ہوا تھا ہاتھ لمبے تھے 

نواصب{بِحَار الأنوار , ج 3 , الصفحة 131} سے ایک روایت لاتے ہیں کہ جناب فاطمہ زہرا عليه السلام نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ کی رائے سب سے اولی ہے لیکن قریش کی عورتیں تو علی عليه السلام کے متعلق طرح طرح کی باتیں کرتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ان کا پیٹ نکلا ہوا ہے ہاتھ لمبے ہیں

ناصبی نے جس حدیث کے ذریعہ شیعہ پر اعتراض کیا ہے یہ ضعیف السند ہے اور اس کا ضعیف ہونا چھپا ہوا نہیں ہے کہ جاہل ناصبی کو سمجھ نہ آئے بلکہ سند کے شروع میں واضح لکھا ہوا ہے کہ یہ حدیث مرفوع ہے یعنی بغیر سند کے ہے لیکن جس نے بغض علی علیہ السلام کی  عینک لگائ ہو اسے یہ واضح چیز بھی نظر نہیں آتی ہے

جناب سیدہ نے اپنی طرف سے مولا علی علیہ السلام پر اعتراض نہیں کیا ہے بلکہ قریش کی خواتین کی بات نقل کی ہے اور ہو سکتا ہے کہ وہ عورتیں اس اعتراض کرنے والے ناصبی کی طرح بغض علی علیہ السلام کی وجہ سے یہ رشتہ نہ چاہتی ہوں کیونکہ مولا نے ان میں سے بہت ساریوں کے رشتہ دار قتل کیے ہوئے تھے 

یقیناً جناب سیدہ نے بطور اعتراض یہ بات نہیں کی ہے بلکہ بزبان رسول مولا علی علیہ السلام کے فضائل ان بغض رکھنے والی خواتین تک پہنچانا چاہتی تھیں ورنہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ علی جو اسی گھر میں پلا ہے جس میں جناب زہرا پلی ہیں اور جو مکہ سے مدینہ تک ہجرت میں جناب سیدہ کو اپنے ساتھ لایا ہے اس کی جسم کی ظاہری ھیکل کو قریش کی خواتین تو جانتی ہوں لیکن آقا زادی کو کچھ بھی معلوم نہ ہو اور رسول خدا بیٹی کے اس مقصد کو سمجھ گئے اسی وجہ سے تو اتنے فضائل علی بیان کر دیے کہ ایک صفحہ سے زیادہ جگہ لے گئے

یہ حدیث ان احادیث سے ٹکراتی ہے کہ جب رسول خدا نے جناب سیدہ سے علی علیہ السلام سے شادی کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے ایسی خاموشی اختیار کی جو انکی رضایت پر دلالت کر رہی تھی

تفسيرالقمي – الجز 62 ، 4

کیا مولا علی ع کا پیٹ نکلا ہوا تھا ہاتھ لمبے تھے - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت
کیا مولا علی ع کا پیٹ نکلا ہوا تھا ہاتھ لمبے تھے - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت
کیا مولا علی ع کا پیٹ نکلا ہوا تھا ہاتھ لمبے تھے - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin