اھم ترین

رسول ص کی نماز قضا ہونے والی روایت کا جواب – رد شبہات و ناصبیت

رسول ص کی نماز قضا ہونے والی روایت کا جواب -  رد شبہات و ناصبیت

رسول ص کی نماز قضا ہونے والی روایت کا جواب

دنیا کا سب سے عجیب عجوبہ دیکھنا ہو تو ناصبی کی اس حرکت کو دیکھیں کہ وہ شیعہ پر اعتراض کرتے ہوئے کافی کی اس روایت کو پیش کر رہا کہ جس میں لکھا ہوا ہے کہ ایک دن اللہ تعالیٰ نے رسول اکرم صلعم کو صبح کی نماز سے سلا دیا اور آپ نے قضا نماز پڑھی

جبکہ بعینہ اسی طرح کی حدیث اس کی اپنی کتابوں میں موجود ہے تو اسے پہلے خود اپنی کتابوں کی اس حدیث کا جواب دینا چاہیے پھر شیعہ سے مانگے

اس مورد اعتراض حدیث کو کوئی تسلیم کرے یا نہ کرے لیکن اس میں  نبی پاک کی کوئ عمدی خطأ  ذکر نہیں ہے جبکہ خود اس کی کتابوں میں آپ صلعم کی طرف عیاذ باللہ کئ ایک بڑے گناہوں اور قبیح کاموں کی نسبت دی گئی ہے وہ اسے نظر کیوں نہیں آئ ہیں دوسرے کی آنکھ کا تنکا نظر آ گیا اور اپنی کا شہتیر نظر نہ آیا

ان میں سے آپ کے سامنے لڑکیوں کا گانا گانا؛ بتوں کی قربانی والا گوشت کھانا؛ کھڑے ہو کر پیشاب کرنا وغیرہ بلکہ یہاں تک کہ کبھی کبھار قرآن کی آیتیں بھول جاتے یا نماز پڑھاتے ہوئے چار کی بجائے پانچ رکعت پڑھا دیتے

اسی وجہ سے ان کے علماء عصمت انبیاء کے قائل نہیں ہیں

ناصبی حضرات شیعہ مذہب پر کیچڑ اچھالنے سے پہلے اپنی کتب کا مطالعہ کریں

معاذ الله رسول خدا ص کی نمازیں قضا ہو جاتی تھیں – صحيح البخاري

معاذ الله رسول خدا ص کی نمازیں قضا ہو جاتی تھیں - صحيح البخاري

معاذ الله رسول خدا ص نے ظہر کی 5 رکعات پڑھا دیں – صحيح البخاري

معاذ الله رسول خدا ص نے ظہر کی 5 رکعات پڑھا دیں - صحيح البخاري

معاذ الله رسول خدا ص نے جنابت کی حالت میں نماز ادا صحيح البخاري

معاذ الله رسول خدا ص نے جنابت کی حالت میں نماز ادا کی - صحيح البخاري

معاذ الله رسول خدا ص نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا – صحيح البخاري

معاذ الله رسول خدا ص نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا - صحيح البخاري

معاذ الله رسول خدا ص نے بتوں کے لئے قربانی کا گوشت کھایا – صحيح البخاري

معاذ الله رسول خدا ص نے بتوں کے لئے قربانی کا گوشت کھایا - صحيح البخاري

معاذ الله رسول خدا ص گناہگار تھے – صحيح البخاري

معاذ الله رسول خدا ص گناہگار تھے - صحيح البخاري

معاذ الله رسول خدا ص کی موجودگی میں حضرت عائشہ کا گنا سننا – صحيح البخاري

معاذ الله رسول خدا ص کی موجودگی میں حضرت عائشہ کا گانا سننا - صحيح البخاري

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin