اھم ترین

نھج البلاغه – ناصبی اعتراض – کیا مولا علی ع شیخین کو خلیفہ بر حق سمجھتے تھے – رد شبہات و ناصبیت

نھج البلاغه - ناصبی اعتراض - کیا مولا علی ع شیخین کو خلیفہ بر حق سمجھتے تھے - رد شبہات و ناصبیت

نھج البلاغه – ناصبی اعتراض – کیا مولا علی ع شیخین کو خلیفہ بر حق سمجھتے تھے 

نواصب نے کتاب (نھج البلاغه , ص 489 ) کی ایک عبارت پیش کر کے اعتراض کیا ہے کہ اس عبارت کے مطابق امیر المومنین ع پہلے تین خلیفوں کی خلافت کو بر حق ثابت کر رہے ہیں

اگر آپ ع انہیں خلیفہ بر حق سمجھتے تھے تو کیوں حضرت ابو بکر کی بیعت سے انکار کرتے رہے اور کیوں نھج البلاغۃ ہی میں کئ ایک جگہ (خطبہ شقشقیہ ) پر حق چھن جانے کا شکوہ کیا ہے یہ کیسے ہو سکتا جسے رسول اللہ ص فرمائیں کہ تو میرا جانشین اور خلیفہ ہے وہ کسی اور کو خلیفہ حق تسلیم کر لے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

ناصبی نے جس کلام سے اعتراض کیا ہے وہ امیرالمومنین ع کا وہ خط ہے جو معاویہ کی طرف لکھا تھا اور چونکہ معاویہ کے عقیدہ کے مطابق کوئی بھی نص نبی سے نہیں بلکہ مہاجرین و انصار کی کسی کی بیعت کرنے سے وہ خلیفہ بن جاتا ہے تو کہنا چاہتے ہیں کہ تیرے عقیدہ کے مطابق میرا خلیفہ ہونا ثابت ہے چونکہ مہاجرین و انصار نے میری بیعت کر لی لہذا مناظرے اور حجت تمام کرنے کے مقام میں یہ کلام کی ہے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

اس کلام  میں غور کیا جائے تو واضح ہوتا ہے کہ امام ع نے یہ  فرمایا ہے جنہوں نے انکی بیعت کی تھی انہوں نے میری بیعت کی ہے اس سے لازم نہیں آتا کہ وہ بر حق تھے البتہ آگے فرمایا کہ جس کی امامت پر مہاجرین و انصار جمع ہو جائیں تو اس میں اللہ تعالیٰ کی رضا ہے اس جملہ سے بھی ان کا برحق ہونا ثابت نہیں ہوتا ہے کیونکہ دوسرے کو پہلے نے اور تیسرے کو صرف تین چار نے چنا تھا جبکہ پہلے کی بیعت میں بھی سب مہاجرین و انصار نہیں تھے جیسا کہ بہت سے سنی علماء نے لکھا ہے بلکہ خود مولا بیعت کرنے میں نہیں تھے بعد میں انہیں مجبور کیا گیا جبکہ ان سب کا اجتماع صرف مولا علی پہ ہوا ہے جس پر اللہ کی رضا تھی

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

نھج البلاغه - ناصبی اعتراض - کیا مولا علی ع شیخین کو خلیفہ بر حق سمجھتے تھے - رد شبہات و ناصبیت
نھج البلاغه - ناصبی اعتراض - کیا مولا علی ع شیخین کو خلیفہ بر حق سمجھتے تھے - رد شبہات و ناصبیت
نھج البلاغه - ناصبی اعتراض - کیا مولا علی ع شیخین کو خلیفہ بر حق سمجھتے تھے - رد شبہات و ناصبیت
نھج البلاغه - ناصبی اعتراض - کیا مولا علی ع شیخین کو خلیفہ بر حق سمجھتے تھے - رد شبہات و ناصبیت
نھج البلاغه - ناصبی اعتراض - کیا مولا علی ع شیخین کو خلیفہ بر حق سمجھتے تھے - رد شبہات و ناصبیت
نھج البلاغه - ناصبی اعتراض - کیا مولا علی ع شیخین کو خلیفہ بر حق سمجھتے تھے - رد شبہات و ناصبیت
نھج البلاغه - ناصبی اعتراض - کیا مولا علی ع شیخین کو خلیفہ بر حق سمجھتے تھے - رد شبہات و ناصبیت
نھج البلاغه - ناصبی اعتراض - کیا مولا علی ع شیخین کو خلیفہ بر حق سمجھتے تھے - رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin