اھم ترین

ضعیف روایت – آثار حیدری – منکر ولایت کی شرمگاہ سے آواز اور ناصبی اعتراض – رد شبہات و ناصبیت

ضعیف روایت - آثار حیدری - منکر ولایت کی شرمگاہ سے آواز اور ناصبی اعتراض - رد شبہات و ناصبیت

ضعیف روایت – آثار حیدری – منکر ولایت کی شرمگاہ سے آواز   

نواصب {آثار حید ری ، ص 557} سے ایک روایت لاتے ہیں کہ  

 ہر منکر ولایت علی کی شرمگاہ سے آواز آئ کہ پہلے ولایت علی کو قبول کرو پھر بول و براز کر سکو گے

اولا

اس حدیث کی کوئی سند نہیں ہے کیونکہ یہ حدیث ایسی کتاب سے لی گئ ہے جو امام حسن عسکری علیہ السلام کی طرف انکی تفسیر کے طور پر منسوب ہے جبکہ محققین علماء شیعہ اسے قطعی طور پر رد کرتے ہیں کہ یہ امام عسکری علیہ السلام کی تفسیر ہو لہذا ایسی کتاب کی روایت لے کر اعتراض کی بنیاد بنانا جہالت ہے

دوسرا

حدیث میں یہ نہیں ہے کہ جو بھی منکر ولایت علی علیہ السلام ہو اس کے ساتھ ایسا ہوتا یہ سراسر جھوٹ ہے بلکہ حدیث میں یہ ہے کہ خاص لوگ تھے جن کے بارے میں علی ولی نے اللہ تعالٰی سے دعا کی انہیں کوئی نشانی دکھائے تو دعا قبول ہوئ اور اللہ تعالیٰ نے انہیں بہت ساری نشانیاں دکھائیں جن میں سے ایک یہ تھی

تیسرا

جب معلوم ہے کہ انسان کے جسم کے اعضاء نہیں بول سکتے ہیں تو پھر مراد یہ ہے کہ تمام اعضاء بزبان حال یہ کہہ رہے تھے نہ کہ آواز آ رہی تھی یعنی بول و براز کی بندش سے اسے اس جرم کی سزا مل رہی تھی

نواصب کچھ یہاں بھی توجہ دیں
صحیح بخاری کی قابل اعتراض احادیث

https://shiahaq.com/suhi-bukhari-qabil-e-etraz-ahadees/

ضعیف روایت - آثار حیدری - منکر ولایت کی شرمگاہ سے آواز اور ناصبی اعتراض - رد شبہات و ناصبیت

 

ضعیف روایت - آثار حیدری - منکر ولایت کی شرمگاہ سے آواز اور ناصبی اعتراض - رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin