اھم ترین

شیعہ كِتاب مَن لايَحضُرُه الفَقيه – کیا کالا کپڑا جہنمیوں کا لباس ہے – ناصبیوں کا اعتراض – رد شبہات و ناصبیت

شیعہ كِتاب مَن لايَحضُرُه الفَقيه - کیا کالا کپڑا جہنمیوں کا لباس ہے - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت

شیعہ كِتاب مَن لايَحضُرُه الفَقيه – کیا کالا کپڑا جہنمیوں کا لباس ہے  

نواصب {مَن لايَحضُرُه الفَقيه  ج 1 – الصفحة 138} سے ایک روایت لاتے ہیں کہ امام جعفر صادق عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ نے فرمایا سیاہ لباس اہل جہنم کا لباس ہے

اولا

ارے کیا بات ہے ناصبی کو شیعہ حدیث کے معانی کا شیعہ مجتھدین سے بھی زیادہ علم ہے کہ انہوں نے تو کالا لباس حرام نہیں کہا بلکہ زیادہ سے زیادہ بعض نے مکروہ کہا ہے اور بعض نے کہا ہے کہ کراھت بھی ثابت نہیں ہے تو ناصبی اعتراض کر کے یہ کہنا چاہتا ہے کہ میں شیعہ فقہاء سے انکی حدیث کو زیادہ سمجھتا ہوں اور یہی اس کی حماقت کیلیے کافی ہے کیا پدی اور کیا پدی کا شور

ثانیا

شیعہ فقہاء اس لیے سیاہ لباس کی حرمت کے قائل نہیں ہیں بلکہ کچھ تو کراہت کے قائل بھی نہیں ہیں چونکہ ان احادیث کے مقابل ایسی احادیث بھی موجود ہیں جو کالے لباس کے جواز کو ثابت کرتی ہیں جو ناصبی کو شاید اندھا ہونے کی وجہ سے نظر نہیں آئیں یا خیانت سے چھپا لیا ہے جبکہ فقہاء شیعہ ان روایات کے درمیان ٹکراؤ کی وجہ سے حرمت کا فتوی نہیں دیا ہے

ثالثا

یہ روایات اس وقت صادر ہوئیں جب کالا لباس بنی عباس کا شعار تھا تو آئمہ نے شیعہ کو منع کیا تاکہ ان کا گروہ شمار نہ ہو جائیں

اگر بالفرض کالا لباس پہننے سے کراہت ثابت بھی ہو پھر بھی سوگ کی حالت میں کالا لباس پہننا اہل سنت کتب سے ثابت ہے جیسا کہ حضرت  جعفر طیار رض کی شہادت ہوئی تو رسول خدا ص نے انکی بیوی اسماء بنت عمیس کو حکم دیا کہ اس غم میں کالا لباس پہنے

 أحمد بن حنبل أبو عبدالله الشيباني، (متوفاي241) ‌مسند، ج 6 ص 438 ح 27508

شیعہ كِتاب مَن لايَحضُرُه الفَقيه - کیا کالا کپڑا جہنمیوں کا لباس ہے - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت
شیعہ كِتاب مَن لايَحضُرُه الفَقيه - کیا کالا کپڑا جہنمیوں کا لباس ہے - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت
شیعہ كِتاب مَن لايَحضُرُه الفَقيه - کیا کالا کپڑا جہنمیوں کا لباس ہے - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت
شیعہ كِتاب مَن لايَحضُرُه الفَقيه - کیا کالا کپڑا جہنمیوں کا لباس ہے - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت
شیعہ كِتاب مَن لايَحضُرُه الفَقيه - کیا کالا کپڑا جہنمیوں کا لباس ہے - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت
شیعہ كِتاب مَن لايَحضُرُه الفَقيه - کیا کالا کپڑا جہنمیوں کا لباس ہے - ناصبیوں کا اعتراض - رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin