عیون اخبار الرضا- ضعیف روایت – میرے اصحاب ستاروں کی مانند ہیں
نواصب کتاب (عیون اخبار الرضا, ج 2، ص 93 ) سے ایک روایت لاتے ہیں جس میں امام رضا علیہ السلام نے فرمایا ہے ہاں یہ رسول اللہ کا قول ہے کہ میرے اصحاب ستاروں کی طرح ہیں جس کی پیروی کر لو ہدایت پا جاؤ گے
یہ حدیث ضعیف ہے کیونکہ اس کا راوی موسی بن نصر ہے جو مجھول ہے اور اس سے اس کے بیٹے محمد نے نقل کی ہے وہ بھی مجھول ہے دونوں کا کتب رجال میں کوئی تذکرہ نہیں ملتا ہے
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
ناصبی نے حدیث کے آخری حصے کو چھوڑ کر خیانت و خباثت کا ثبوت دیا ہے جبکہ امام نے اس میں فرمایا ہے اس سے مراد وہ صحابی ہیں جنہوں نے رحلت رسول کے بعد دین میں تبدیلی نہیں کی ہے(یعنی قرآن و اھل بیت کی اتباع کی ہے) پھر فرمایا کہ ورنہ کئ ایک صحابی ایسے بھی ہونگے جو جھنم میں جائیں گے
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
اب اس کلام کو چھوڑ کر صرف پہلے حصے کو لینا یہ کوئی معاویہ کی اولاد ہی کر سکتی ہے
یہ حدیث خود اھل سنت کے علماء نے جعلی اور جھوٹی قرار دی ہے تو پھر کس طرح اس پہ اعتماد کر کے صحابہ کے جھوٹے فضائل ثابت کیے جا سکتے ہیں
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
نبی پاک نے اپنی رحلت کے بعد صحابہ کی اقتدا نہیں بلکہ صرف قرآن اور اپنی اھل بیت کے دامن کو تھامنے کا حکم دیا ہے اور یہ حدیث فریقین کی کتابوں میں صحیح سند کے ساتھ وارد ہوئ ہے لہذا اس صحیح حدیث کو چھوڑ کر ضعیف کی طرف جانا یہ ناصبی کے بغض اھل بیت کا پتا دیتا ہے
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
اگر رسول اللہ نے ستاروں سے کسی کو تشبیہ دی ہے تو وہ صرف آپ کے اھل بیت ہیں جب فریقین کے ہاں صحیح سند حدیث میں فرمایا کہ میرے اھل بیت اھل زمین کے لیے اس طرح امان ہیں جس طرح ستارے آسمان والوں کیلیے
نیچے حوالہ ملاحظہ کریں
لگتا ہے جن سے فضائل اھل بیت ہضم نہیں ہوتے انہوں نے بنوامیہ سے وفا کی خاطر اس حدیث کے مقابل صحابہ کیلیے حدیث گھڑی ہے
جھوٹی حدیث – میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں
اہلسنت کتب سے
-
میرے اصحاب ستاروں کی مانند ہیں – جھوٹی حدیث – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
-
سب صحابہ ستاروں کی مانند ہیں جھوٹی ضعیف حدیث ہے – اہلیحدیث کتب سے سکین پیجز
-
میرے صحابہ ستاروں کی مانند ہیں – جھوٹی حدیث ہے – اہلیحدیث مولانا اسحاق