اھم ترین

ضعیف روایت – کیا مولا علی ع نے ایک عورت کو فرمایا تمہیں حیض نہیں آتا – رد شبہات و ناصبیت

ضعیف روایت - کیا مولا علی ع نے ایک عورت کو فرمایا تمہیں حیض نہیں آتا - رد شبہات و ناصبیت

ضعیف روایت – کیا مولا علی ع نے ایک عورت کو فرمایا تمہیں حیض نہیں آتا 

نواصب{بحار الأنوار – ج 41 – الصفحة 181}سے ایک روایت لاتے ہیں کہ 

ایک عورت امیر المومنین علی عليه السلام کی طرف بڑھی اور کہنے لگی اے دوستوں کے قاتل چنانچہ حضرت علی عليه السلام نے اس کی طرف دیکھا اور فرمایا اے وہ عورت جسے حیض نہیں آتا – اے مردوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والی اے بدزبان عورت اے ہجڑے اے ایسی عورت جسے عام عورتوں کی طرح حیض نہیں آتا

اولا

یہ روایت ضعیف ہے مرسل ہونے کے ساتھ ساتھ اس میں بکار بن کردم اور عیسی بن سلیمان ہیں جن کی توثیق نہیں کی گئ ہے

ثانیا

ہمارے لیے تو یہ بات سمجھنا بھی مشکل ہو رہی کہ اس حدیث میں اعتراض والی بات کونسی ہے جب اس خاتون جرئت کرتے ہوے مجمع عام میں  ایک معصوم امام کو تھمت لگائ تو آپ کو حق تھا کہ اپنے دفاع میں اسے خاموش کراتے تاکہ آئندہ کسی محترم شخصیت کے ساتھ ایسا کرنے کی جسارت نہ کرے اور ساتھ اسی بات میں اپنا مقام بھی ظاہر کر دیا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں علم غیب کی خبریں دے رکھی ہیں

ثالثا

اس طرح تو رسول خدا نے بھی اپنی اھانت کرنے والوں پر لعنت کی ہے مثلا جب  مروان کے والد حکم نے آپکی اہانت کی خاطر نقل اتارتے ہوئے ٹیڑھی چال چلی تو آپ نے بد دعا دی جو اسی وقت قبول ہوئ

ناصبی حضرات شیعہ مذہب پر کیچڑ اچھالنے سے پہلے اپنی کتب کا مطالعہ کریں

https://shiahaq.com/category/aitrafat-e-sahih-bukhari/

ضعیف روایت - کیا مولا علی ع نے ایک عورت کو فرمایا تمہیں حیض نہیں آتا - رد شبہات و ناصبیت
ضعیف روایت - کیا مولا علی ع نے ایک عورت کو فرمایا تمہیں حیض نہیں آتا - رد شبہات و ناصبیت
ضعیف روایت - کیا مولا علی ع نے ایک عورت کو فرمایا تمہیں حیض نہیں آتا - رد شبہات و ناصبیت
ضعیف روایت - کیا مولا علی ع نے ایک عورت کو فرمایا تمہیں حیض نہیں آتا - رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin