اھم ترین

زوجہ ابو بکر کا جناب فاطمہ ع کی تیمارداری کرنا اور ناصبی اعتراض – رد شبہات و ناصبیت

زوجہ ابو بکر کا جناب فاطمہ ع کی تیمارداری کرنا اور ناصبی اعتراض - رد شبہات و ناصبیت

زوجہ ابو بکر کا جناب فاطمہ ع کی تیمارداری کرنا اور ناصبی اعتراض 

نواصب کتاب (بیت الأحزان , ص 236) سے ایک روایت پر اعتراض کیا ہے جسمیں لکھا ہے کہ اسماء بنت عمیس زوجہ ابوبکر نے جناب سیدہ زہرا علیہا السلام کی تیمار داری کی ہے تو معلوم ہوا کہ ابو بکر کی اس گھرانے سے دشمنی نہیں تھی 

بہت سوچنے کی کوشش کی کہ ناصبی اس سے کیا ثابت کرنا چاہتا ہے اگر بیوی کا کردار شوہر کا کردار سمجھا جاتا اور اسے فائدہ دیتا تو جناب آسیہ کا موسی علیہ السلام پر ایمان فرعون کا کمال سمجھا جاتا لہذا ناصبی کو جب اور کچھ نہ ملا ایسی بے ڈھنگی اور بے تکی باتوں پہ آ گیا

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

جناب اسماء نے سیدہ کونین کی خدمت حضرت ابو بکر کے تعلق کی بنا پر نہیں کی ہے بلکہ اس کا خاندان اھل بیت سے پرانا تعلق اور خاص محبت تھی چونکہ وہ  حضرت جعفر طیار کی زوجہ رہ چکی تھیں اور ان کی شہادت کے بعد ابو بکر کی بیوی بنی اور اس سے بھی بیٹا دیا تو محمد جیسا محب اھل بیت دیا اور حضرت ابو بکر کے بعد پھر علی علیہ السلام سے شادی ہوئی تو اپنی زندگی کی ابتدا و انتہا در اھل بیت پر کی

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

حضرت ابو بکر کے گھر میں رہ کر بھی وہ اھل بیت کی خلافت کی قائل تھی اسی لیے تو علی علیہ السلام کے قتل کرنے کی سازش کی انہیں خبر دی تھی اور ان کے خلیفہ رسول ہونے اور کئ ایک دوسرے فضائل والی احادیث نبی لوگوں کو نقل کیں اور جناب زہرا کی خلیفہ پر تا دم آخر ناراض جانے کا واقعہ بھی روایت کیا  تو اس سب کچھ کا حضرت ابو بکر سے کیا تعلق ہے یا اسے کیا فائدہ ہو گا

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

زوجہ ابو بکر کا جناب فاطمہ ع کی تیمارداری کرنا اور ناصبی اعتراض - رد شبہات و ناصبیت
زوجہ ابو بکر کا جناب فاطمہ ع کی تیمارداری کرنا اور ناصبی اعتراض - رد شبہات و ناصبیت
زوجہ ابو بکر کا جناب فاطمہ ع کی تیمارداری کرنا اور ناصبی اعتراض - رد شبہات و ناصبیت
زوجہ ابو بکر کا جناب فاطمہ ع کی تیمارداری کرنا اور ناصبی اعتراض - رد شبہات و ناصبیت
زوجہ ابو بکر کا جناب فاطمہ ع کی تیمارداری کرنا اور ناصبی اعتراض - رد شبہات و ناصبیت
زوجہ ابو بکر کا جناب فاطمہ ع کی تیمارداری کرنا اور ناصبی اعتراض - رد شبہات و ناصبیت
زوجہ ابو بکر کا جناب فاطمہ ع کی تیمارداری کرنا اور ناصبی اعتراض - رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin