اھم ترین

نہج البلاغہ – ناصبی خیانت – علی ع اور معاویہ ایک دوسرے کو بھائی سمجھتے تھے – رد شبہات و ناصبیت

نہج البلاغہ - ناصبی خیانت - علی ع اور معاویہ ایک دوسرے کو بھائی سمجھتے تھے -  رد شبہات و ناصبیت

نہج البلاغہ – ناصبی خیانت – علی ع اور معاویہ ایک دوسرے کو بھائی سمجھتے تھے 

نواصب کتاب (نہج البلاغہ , مکتوب 58) سے ایک معنی کا دعوی کرتے ہیں کہ علی ع اور معاویہ ایک دوسرے کو بھائی سمجھتے تھے 

 پہلی بات یہ ہے کہ ناصبی نے بیان میں خیانت کی ہے چونکہ اس خط میں امام نے یہ نہیں فرمایا  ہے کہ میں اور معاویہ  بھائی بھائی ہیں یہ سراسر جھوٹ بولا ہے ۔ دوسری بات یہ ہے کہ امام ع نے صرف اتنا لکھا ہے کہ ہمارا اختلاف اللہ کے وجود پر یا رسول اللہ ص کی رسالت میں نہیں تھا بلکہ معاویہ نے مجھ پر قتل عثمان کی تھمت لگائ تاکہ میرے ساتھ جنگ کر سکے  جو کہ سراسر بھتان تھا ۔

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

 فریقین کے پاس صحیح سند کے ساتھ ثابت ہے کہ رسالت مآب  ص نے علی ، فاطمۃ ، حسن اور حسین علیھم السلام کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا جس نے تم سے جنگ کی اس مجھ سے جنگ کی اور جس نے تم سے صلح کی اس نے مجھ سے صلح کی

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

اور آپ ص نے فرمایا علی حق پر ہیں اور حق علی کے ساتھ ہے ۔

اور فرمایا 

علی قرآن کے ساتھ ہے اور قرآن علی ع کے ساتھ ۔ جو ایک دوسرے سے کبھی جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر پر میرے پاس آئیں گے ۔

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

جب ایسا تھا تو معاویہ جانتا تھا کہ اگر علی ع نے عثمان کو قتل بھی کیا ہے تو اس میں بھی علی حق پر ہیں اور حکم قرآن پر عمل کیا ہے

 اور اگر انکار کریں کہ میں نے عثمان کو قتل نہیں کروایا تو پھر بھی آپ سچے اور حق پر ہیں لہذا معاویہ نے علی علیہ السلام سے جنگ نہیں بلکہ رسول اللہ سے جنگ کی حق اور قرآن کے خلاف جنگ کی ہے تو ایسے آدمی کا تو مسلمان ثابت ہونا مشکل ہے چہ جائے کہ وہ ایسے آدمی کا بھائی ہو  جو حق کے ساتھ ہے اور قرآن کے ساتھ ہے

About Admin