اھم ترین

ناصبی فریب – الانوار النعمانیہ – شیعہ خدا کو نہیں مانتے – رد شبہات و ناصبیت

ناصبی فریب - الانوار النعمانیہ - شیعہ خدا کو نہیں مانتے -  رد شبہات و ناصبیت

ناصبی فریب – الانوار النعمانیہ – شیعہ خدا کو نہیں مانتے

نواصب کتاب (الانوار النعمانیہ , ج 2، ص 278 ) سے ایک روایت لاتے ہیں جس میں لکھا ہے کہ شیعہ اس خدا کو نہیں مانتے جس کا خلیفہ ابو بکر ہو

ناصبیوں کو اپنی عقل پر ماتم کرنا چاہیے ، بھلا اس میں اعترض کی کون سی بات ہے ؟

اگر حوالے کو دیکھا جائے تو یہ بات واضح ہو تی ہے کہ اس میں خدا کا انکار بالکل نہیں کیا گیا بلکہ اللہ کا اصول بیان ہوا ہے- اصل مفہوم یہ ہے کہ اللہ کو زیب نہیں دیتا کہ اس کو خلیفہ بناے جو امامت و خلافت کا حقدار ہی نہ ہو

اور نبی کے لئے بھی یہی اصول ہے کہ وہ امت کو کسی ایسے کے حوالے نہیں کر سکتا جس میں خلافت کی صلاحیت ہی نہ ہو

اگر الفاظ ہی پکڑنے ہیں تو دیوبندیوں کی کتاب ارواح ثلاثہ ، ص 19 پڑھیں
ایسے احمق خدا ( نعوذ باللہ ) کو میں نہیں مانتا جس کو یہ بھی خبر نہ ہو کہ کہ شیخین نعوذ باللہ مرتد ہو جائیں گے اور انکو خوشنودی کا بھی پروانہ دیدے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں 

ناصبی فریب - الانوار النعمانیہ - شیعہ خدا کو نہیں مانتے -  رد شبہات و ناصبیت
ناصبی فریب - الانوار النعمانیہ - شیعہ خدا کو نہیں مانتے -  رد شبہات و ناصبیت

About Admin