اھم ترین

امام حسن ع کا ساتھ چھوڑ دینے والے شیعہ – ناصبی اعتراض – رد شبہات و ناصبیت

امام حسن ع کا ساتھ چھوڑ دینے والے شیعہ - ناصبی اعتراض -  رد شبہات و ناصبیت

امام حسن کا ساتھ چھوڑ دینے والے شیعہ – ناصبی اعتراض 

بحار الأنوار اور مقاتل الطالبين سے ایک حدیث اٹھا کر شیعہ پر اعتراض کرتا ہے جسمیں امام حسن علیہ السلام کے معاویہ سے صلح کرنے کے بعد آپ ع کے ایک صحابی سفیان بن لیلی نے آپ کو  السلام علیک یا مذل المؤمنین اے مومنوں کو ذلیل کرنے والے) کہہ کر پکارا )

تو اس کا جواب یہ ہے کہ پتا نہیں ناصبی اس حدیث پر  کونسا اعتراض کرنا چاہتا اگر یہ کہنا چاہتا ہے کہ سب شیعہ ایسے تھے تو قطعا یہ غلط ہے چونکہ یہ صرف ایک آدمی کا فعل ہے کسی دوسرے شیعہ نے کبھی ایسا نہیں کہا ہے

اور اگر یہ اعتراض کرنا چاہتا ہے کہ شیعان اھل بیت میں سے ایک آدمی نے امام حسن علیہ السلام سے یہ گستاخی کی تو ہم یہ مانتے ہیں کہ سب شیعہ معرفت میں برابر نہیں تھے اس وقت کے حالات کی سنگینی اور امام کی صلح کی مصلحت کو ہر آدمی نہیں سمجھ سکتا تھا اور بالخصوص اس لیے بھی کہ یہ مدینہ میں تھا اور کوفہ کے تمام حالات سے آگاہ نہیں تھا اور فرط محبت اھل بیت اور معاویہ سے دشمنی میں کہہ دیا جیسا کہ اسی حدیث کے آخر میں اس کی محبت اھل بیت اور دشمنی اعداء اھل بیت کا ذکر ہے لیکن ہر گز یہ معنی نہیں کہ وہ امام علیہ السلام کو امام نہیں مانتا تھا اسی وجہ سے امام حسن نے اس کے جذبات کا احساس کرتے ہوئے اسے پیار سے سمجھایا

یہ ایسے ہی تھا جیسے صحابہ رسول میں سب ایک جیسے نہیں تھے بلکہ کچھ تو کئ مقامات پہ رسول اللہ پر اعتراض کر دیتے بلکہ صرف اعتراض نہیں بلکہ معصیت بھی کرتے تھے ان مقامات میں سے ایک جنگ احد کے موقع پر رسول اسلام مدینہ کے اندر رہ کر لڑنا چاہتے تھے لیکن کچھ صحابہ کی نافرمانی کی وجہ سے مدینہ سے نکل کر لڑنے پہ مجبور ہوئے

یا یہ ایسا ہی تھا جیسے موسی علیہ السلام جناب خضر کے کام کی مصلحت نہ سمجھنے کی وجہ سے دو دفعہ اعتراض نہ کرنے کا وعدہ دینے کے بعد بھی اعتراض کر دیا اور یہاں تک کہہ دیا کہ خضر تو نے برا کیا ہے

خلاصہ یہ کہ صبر کی کمی اور کام کی حکمت سے لا علمی انسان سے ایسی شخصیت پر بھی اعتراض کروا ڈالتی ہے جسے آدمی معصوم سمجھتا ہو

امام حسن ع کے شیعوں کی فکر کرنے والوں ! ذرا ایک نظر اصحاب رسول ص پر بھی

غزوہ احد میں شیخین کا نبی ص کو چھوڑ کر فرار ہونا – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز
https://shiahaq.com/jang-uhud-shaikhain-ka-farar/
خلیفہ دوم حضرت عمر کا غزوہ حنین سے فرار – اہلسنت کتب سے سکین
https://shiahaq.com/haz-umer-ka-ghazwa-hunain-say-farar/
حضرت عثمان کا غزوات میں غیر موجودگی / فرار – اہلسینت کتب سے سکین پیجز
https://shiahaq.com/haz-usman-ka-ghazwat-say-farar-ibn-umer-ki-tasdeeq-suhi-bukhari/
امام حسن ع کا ساتھ چھوڑ دینے والے شیعہ - ناصبی اعتراض -  رد شبہات و ناصبیت

مزید حوالاجات کے لئے یہاں کلک کریں

https://shiahaq.com/category/shia-sunni-section/

About Admin