اھم ترین

امام حسن ع کو زخمی کرنے والے شیعہ تھے یا خوارج – رد شبہات و ناصبیت

امام حسن ع کو زخمی کرنے والے شیعہ تھے یا خوارج - رد شبہات و ناصبیت

امام حسن ع کو زخمی کرنے والے شیعہ تھے یا خوارج 

نواصب کتاب (مناقب آل ابی طالب , ص 38 ) سے ایک روایت لاتے ہیں کہ شیعوں نے امام حسن ع پر حملہ کیا جبکہ یہ اس کی خیانت اور جھوٹ ہے ۔۔

سب سے پہلی بات یہ ہے کہ اس میں کہاں لکھا ہوا ہے کہ وہ شیعہ تھے ؟ یہ سراسر جھوٹ اور بہتان ہے ۔۔

دوسری بات یہ ہے کہ یہ خوارج کا ٹولہ تھا جس نے امام حسن ع کے ساتھ بد تمیزی کی ملاحظہ کریں تاریخ الاسلام للذھبی ج 4 ص 3 ۔

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

تیسری بات یہ ہے کہ اسی روایت میں ہے کہ جب انہوں نے بد تمیزی کی تو امام حسن ع کے شیعوں نے امام ع کو بچا لیا اور حملہ آور کو قتل کردیا ملاحظہ فرمائیں

مقاتل الطالبیین ج1 ص 72

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

اس کا مطلب یہ ہے کہ امام کی فوج میں سب شیعہ نہیں تھے بلکہ خوارج کا ٹولہ بھی تھا جو اندر سے امام ع کا بغض دل میں رکھتا تھا ۔

 جو امام حسن ع یا کسی بھی امام کو گالی دے تو وہ مرتد ہے چاہے پہلے اس کا مذھب جو بھی ہو ۔ شیعہ صرف وہ کہلا سکتا ہے جو تمام ائمہ علیھم السلام کی مودت پر ثابت قدم رہے ۔۔۔ لہذا اس گروہ کا تشیع سے کوئی تعلق نہیں جس نے امام حسن علیہ السلام اور آپ کے والد گرامی امیر المؤمنین ع کو گالیاں دیں ۔۔۔ بلکہ وہ ناصبی خارجی اور مرتد ہے ۔

About Admin