اھم ترین

ناصبی جھوٹ – کیا شیعہ مذہب میں مولا علی ع کو بطور تقیہ گالی دینا جائز ہے – رد شبہات و ناصبیت

ناصبی جھوٹ - کیا  شیعہ مذہب میں مولا علی ع کو بطور تقیہ گالی دینا جائز ہے -  رد شبہات و ناصبیت

ناصبی جھوٹ – کیا  شیعہ مذہب میں مولا علی ع کو بطور تقیہ گالی دینا جائز ہے 

نواصب کتاب ( الکافی , ص 134 ) سے ایک روایت لاتے ہیں کہ مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں تمہیں کہا جائے گا کہ مجھے گالی دو تو گالی دے دینا مگر برآئت نہ کرنا

اولا تو شیعہ کے عقائد کے مطابق کسی بھی امام معصوم کو گالی دینا حرام اور اس کی سزا قتل ہے اور اگر بغض کی وجہ سے ہو تو اس سے کافر بھی ہو جاتا ہے اور جو روایت پیش کی ہے یہ ضعیف السند ہے چونکہ مسعدۃ بن صدقۃ بتری عامی ہے اور اس میں ہے کہ کہا گیا ہے جبکہ کہنے والا کون ہے معلوم نہیں ہے ۔ تو جو شیعہ مذہب کے اتفاقی مسئلہ کو چھوڑ کر ایسی ضعیف حدیث کے پیچھے جاتا وہ اندھے تعصب کا مریض ہی ہو سکتا ہے

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

ثانیا : یہ حدیث تقیہ کی صورت میں گالی کو جائز قرار دے رہی ہے اور تقیہ قرآن اور رسول اللہ ص کا حکم ہے جسے فریقین بھی مانتے ہیں ۔ جیسا کہ سورۃ آل عمران کی آیت 28 کی تفسیر  میں رازی نے اور دوسرے اھل سنت علماء نے بھی لکھا ہے کہ تفسیر میں لکھا ہے کہ تقیہ جائز ہے اور عمار نے تقیہ کی وجہ سے رسول اللہ کو برا بھلا کہا تو جب خدمت رسول میں آیا تو آپ نے فرمایا کہ اگر کافر دوبارہ تجھے مجبور کریں تو دوبارہ ایسا کرنا

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

جب رسول اللہ ص عمار رض سے کہتے ہیں کہ آئندہ بھی کبھی کافر تجھے مجبور کریں تو اسی طرح ہر وہ کلمہ کہتے رہنا جس پر وہ مجبور کریں  تو امام علی ع بھی اپنے شیعوں سے کہیں کہ اگر مجھ سے برائت نہ کرنے پر تمہیں قتل کی دھمکی مل جائے تو تم برائت کر لینا تو یہ کونسا قرآن اور سنت کے خلاف ہے ؟ کیا معترض کو حکم قرآن اور حکم رسول ص پر اعتراض ہے ؟

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

تقیہ کا حکم اہل سنت کی احادیث میں بھی کثرت سے آیا ہے ملاحظہ کریں  صحیح بخاری ج 23 ص 46، ج 9 ص 19 ، مصنف ابن ابی شیبہ ج 12 ص 359 وغیرہ ۔

ثالثا- اعتراض تو ان حکام پر بنتا ہے جو منبروں سے بھی علی اور آل علی علیھم السلام کو گالیاں دلواتے تھے  اور نہ کرنے والوں کو قتل کیا جاتا تھا ۔۔ جبکہ وہاں تو ان کی زبانیں بندھ ہوجاتی ہیں اور ان کو تقدس کا لبادہ پہناتے ہیں ؟

تعجب ہے بغض علی ع میں گالیاں دینے اور گالیاں دلوانے والوں کو خال المؤمنین یا خلفاء رسول کہتے ہیں جبکہ اپنی جان کی حفاظت کرنے کے لئے تقیہ میں گالی دینے والوں پر اعتراض کرتے ہیں ؟

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

 عقل کے اندھو! حکم قرآن پر اعتراض کرنے کے بجائے ان سے براءت کرو جن کے خوف سے مظلوم مؤمنین تقیہ کرکے علی ع جیسی شخصیت سے براءت کرنے پر مجبور ہو جاتے تھے ۔

جیسا کہ ملاحظہ فرمائیں کتاب الدعاء للطبرانی ج 1 ص 238 ، سنن الترمذی ج 13 ص 331 ، السنن الکبری للبیہقی ج 2 ص 625 ، جامع الاحادیث للسیوطی ج 31 ص 221  وغیرہ سے معلوم ہوتا ہے کہ  بنی امیہ کے حکمران علی ع کو منبروں سے گالیاں دلواتے تھے ، تو مسلمانوں کو چاہئے کہ ان سے برائت کریں نہ کہ تقیہ کرنے والوں پر اعتراض کریں ۔۔ فما لکم کیف تحکمون ؟ يونس ٣٥

نیچے حوالہ ملاحظہ کریں

مزید پڑھیں

معاویہ کا امام علی ع حسن و حسین ع پر ازخود لعنت کرنا – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

معاویہ حضرت علی ع پر سب و شتم کرواتا تھا – ابن تیمیہ کا اعتراف

معاویہ حضرت علی ع پر لعنت کرواتا رہا – مولانا اسحاق 

About Admin