فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)
من گھڑت فضائل صحابہ
جعلی حدیث – میں نے حکم خدا سے ام کلثوم کی شادی عثمان سے کی
جعلی حدیث
عن أمّ عياش أمة رقية بنت رسول الله صلىاللهعليهوآلهوسلم ـ قالت : سمعت رسول الله صلىاللهعليهوآله سلم يقول : ما زوّجت عثمان أمّ كلثوم إلاّ بوحى من السماء
دختر رسول ص رقیہ کی کنیز ام عیاش سے مروی ہے : ام کلثوم کی شادی عثمان سے میں نے حکم خدا سے کی
حدیث کی سند
الطبرانى المعجم الكبير ج ٢٥ ص ٩١ ص ٩٢
حدیث کی صحت و ضعف
اس جعلی حدیث کا راوی عبد الكريم بن روح مجہول و گمنام ہے
ابو حاتم کا قول : متروك الحديث
ابن حبان کا قول : يخطئ ويخالف
الذهبى : مجهول
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٢ ص ٦٤٤ – عبدالكريم بن روح
ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں
مزید پڑھیں
بنات النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – میر مراد علی