فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)
من گھڑت فضائل صحابہ
جعلی حدیث – ابو بکر سے کہو تم میرے بعد خلیفہ ہو نماز پڑھاؤ
شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں
دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے
جعلی حدیث
عن عائشة مرفوعا: قال لرجل: انطلق فقل لأبي بكر:أنت خليفتي فصل بالناس
عائشہ سے مروی ہے کہ رسول ص نے ایک شخص سے کہا : جا کر ابو بکر سے کھو کہ تم میرے خلیفہ ہو ، لوگوں کو نماز پڑھا دو
حدیث کی صحت و ضعف راوی : الفضل بن جبير
عقیلی کہتے ہیں کہ اس کا راوی فضل غیر معتبر ہے أخرجه العقيلي من طريق الفضل بن جبير، عن خلف، عن علقمة ابن مرثد الضعفاء الكبير: ٣ /٤٤٤
عن أبيه فقال: الفضل لا يتابع على حديثه، ولا يعرف لمرثد – والد علقمة لسان الميزان: ٤ / ٣٣٦
ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں