اھم ترین

کذاب و خبیث راوی – شب معراج عرش پر دیکھا محمّد ص خدا کے رسول اور ابو بکر صدیق – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

فضائل اہلبیت کی چوریاں

کذاب و خبیث راوی – شب معراج عرش پر دیکھا محمّد ص خدا کے رسول اور ابو بکر صدیق

مولا علی ع کی شان میں اصل حدیث

رسول خدا ص نے فرمایا : کہ جب مجھے آسمانوں کی سیر کروائی گی تو میں نے عرش الہی پر لکھا دیکھا : الله کے سوا کوئی معبود نہیں ہے ، محمّد الله کے رسول ہیں میں نے محمّد ص کی تائید علی ع کے ذریعہ کی

حضرت جابر رض نے کہا رسول خدا ص نے فرمایا : میں نے جنت کے دروازے پر لکھا ہوا دیکھا لا إلہ إلا الله محمّد رسول الله علی ولی الله و اخو رسول الله

کذاب و خبیث راوی - شب معراج عرش پر دیکھا محمّد ص خدا کے رسول اور ابو بکر صدیق - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جعلی حدیث

اہلبیت ع سے بغض و حسد رکھنے والوں کو فضائل مولا علی ع برداشت نہ ہوے تو انہوں نے ایک جعلی حدیث گھڑ لی

عن أبى الدرداء قال : قال رسول الله ص : رأيت ليلة أسرى بى فى العرش فريدةً خضراء مكتوب فيها بنور أبيض لا إله إلا الله محمد رسول الله أبوبكر الصدّيق
أبي الدَّرداء سے بطور مرفوع : شب معراج میں نے عرش پر گوہر سبز پر نور سفید سے لکھا دیکھا : محمّد ص خدا کے رسول اور ابو بکر ، صدیق ہیں

حدیث کی سند

ابن عساكر تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ٢٠٤

کذاب و خبیث راوی - شب معراج عرش پر دیکھا محمّد ص خدا کے رسول اور ابو بکر صدیق - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف

یہ حدیث عمر بن اسماعیل بن مجالد ہمدانی کی بنائی ہوئی ہے جو کذاب و خبیث تھا
كذبه ابن معين
امام نسائی کا قول : ليس بثقة متروك الحديث
ابن عدی کا قول : يسرق الحديث
دار قطنی کا قول : ضعیف

الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ١٨٢ –  عمر بن إسماعيل بن مجالد

کذاب و خبیث راوی - شب معراج عرش پر دیکھا محمّد ص خدا کے رسول اور ابو بکر صدیق - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

كذاب خبيث رجل سوء

تهذيب الكمال فى أسماء الرجال

ج ٢١ ص ٢٧٦ – عمربن إسماعيل بن مجالد

کذاب و خبیث راوی - شب معراج عرش پر دیکھا محمّد ص خدا کے رسول اور ابو بکر صدیق - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
کذاب و خبیث راوی - شب معراج عرش پر دیکھا محمّد ص خدا کے رسول اور ابو بکر صدیق - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تاريخ بغداد أومدينة السلام
ج ١١ ص ٤١ – عمر بن إسماعيل بن مجالد

کذاب و خبیث راوی - شب معراج عرش پر دیکھا محمّد ص خدا کے رسول اور ابو بکر صدیق - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
کذاب و خبیث راوی - شب معراج عرش پر دیکھا محمّد ص خدا کے رسول اور ابو بکر صدیق - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن اور اہلبیت سے محبت کے دعویداروں کو دعوت فکر ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں اور جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جعلی حدیث - میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جعلی حدیث – میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو – اہلسنت کی جعلی حدیثیں