من گھڑت حدیث – خدا مولا علی ع کے بجاے حضرت ابو بکر کو خلیفہ بنانا چاہتا ہے – اہلسنت کی جعلی حدیثیں
Admin جولائی 11, 2021اہلسنت کی جعلی حدیثیں من گھڑت حدیث – خدا مولا علی ع کے بجاے حضرت ابو بکر کو خلیفہ بنانا چاہتا ہے – اہلسنت کی جعلی حدیثیںپر تبصرے بند ہیں1,435 Views
فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)
من گھڑت فضائل صحابہ
من گھڑت حدیث – خدا مولا علی ع کے بجاے حضرت ابو بکر کو خلیفہ بنانا چاہتا ہے
شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں
دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے
جعلی حدیث
لما عرج بي قلت: اللهم اجعل الخليفة من بعدي عليا، قال: فارتجت السماوات، وهتف بي الملائكة: يا محمد أقرأ: (وما تشاؤون إلا أن يشاء الله)، وقد شاء الله أبا بكر
میں نے عرض کی خدایا ! میرے بعد علی رض کو خلیفہ بنا دے ؟ آسمان لرز رہا تھا اور فرشتے چلانے لگے : اے محمّد ص ! پڑھو (وما تشاؤون إلا أن يشاء الله) خدا ابو بکر کو خلیفہ بنانا چاہتا ہے
حدیث کی صحت و ضعف
یوسف بن جعفر خوارزمی کی یہ گھڑی ہوئی حدیث ہے ذہبی ، جوز جانی وغیرہ نے اس حدیث کو موضوع کہا ہے كتاب الموضوعات ـ ج ٢ اللآلئ المصنوعة: ١ / ٣٠١
راوی : یوسف بن جعفر خوارزمی
حدیثیں گھڑنے والا ميزان الاعتدال: 4 / 463
اللآلئ المصنوعة: ١ / ٣٠١
كتاب الموضوعات ـ ج ٢
ميزان الاعتدال: 4 / 463
ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں