اھم ترین

من گھڑت حدیث – قیامت میں سب سے پہلے حق سے معانقہ و مصافہ کرنے والے عمر – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

فضائل اہلبیت کی چوریاں

من گھڑت حدیث – قیامت میں سب سے پہلے حق سے معانقہ و مصافہ کرنے والے عمر

مولا علی ع کی شان میں اصل حدیث

سَتَکُوْنُ مِنْ بَعْدِی فِتْنَةٌ فَاِذٰا کَانَ ذٰالِکَ فَاَلْزِمُوْا عَلِیَّ ابْنَ ابِی طَالِبْ فَاِنَّہ اَوَّلُ مَنْ یَرٰانِیْ وَ اَوَّلُ مَنْ یُصٰافِحُنِی یَوْمَ الْقِیٰامَةِ،وَ ھُوَ مَعِی فِی السَّمٰاءِ الْاَعْلٰی وَ ھُوَ الْفٰارُوْقُ مِنَ الْحَقَّ وَ الْبَاطِلِ
آپ نے فرمایا :……. تم پیروِ علی ابن ابی طالب علیہما السلام رہو کیونکہ حقیقت میں قیامت کے دن سب سے پہلے وہی مجھے دیکھیں گے اور سب سے پہلے مجھ سے مصافحہ کریں گے

حوالاجات : ابن عساکر، تاریخ دمشق ، باب شرح حالِ امام علی ،ج3، ص123،حدیث1164، شرح محمودی۔ ، ذہبی، میزان الاعتدال ،جلد2، صفحہ3، (صرف الدال)2587اور جلد1،ص188، شمارہ740۔ ، شیخ سلیمان قندوزی حنفی، کتاب ینابیع المودة میں، صفحہ93،152،باب43۔ ، گنجی شافعی، کتاب کفایة الطالب میں،باب44،صفحہ188۔طبرانی، مسند ِ ابی رافع ابراہیم میں معجم الکبیر سے، جلد1، صفحہ51۔ ، متقی ہندی کنز العمال ،جلد11، صفحہ612(موٴسسة الرسالہ، بیروت، اشاعت پنجم)

جعلی حدیث

اہلبیت ع سے بغض و حسد رکھنے والوں کو فضائل مولا علی ع برداشت نہ ہوے تو انہوں نے یہ والی جعلی حدیث گھڑ لی

عن أبى بن كعب قال : قال رسول الله صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم : أول من يعانقه الحق يوم القيامة عمر وأوّل من يصافحه الحق يوم القيامة عمر وأوّل من يوخذ بيده فينطلق به إلى الجنّة عمر بن الخطّاب
ابی ابن کعب سے بطور مرفوع : قیامت میں سب سے پہلے حق سے معانقہ کرنے والے عمر ہیں ، سب سے پہلے وہی مصافحہ بھی کریں گے – سب سے پہلے عمر ہی کو ہاتھ پکڑ کے جنت میں لے جایا جائے گا

حدیث کی صحت و ضعف
قال الذهبى : هذا منكر جداً
مستدرک حاکم – تلخیص ، ذہبی نے اس حدیث کو گھڑا ہوا بتایا ہے
الحاكم النيسابورى المستدرك على الصحيحين ج ٣ ص 95

من گھڑت حدیث - قیامت میں سب سے پہلے حق سے معانقہ و مصافہ کرنے والے عمر - اہلسنت کی جعلی

ذہبی نے اس حدیث کو گھڑا ہوا بتایا ہے
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٢ ص ١٢

من گھڑت حدیث - قیامت میں سب سے پہلے حق سے معانقہ و مصافہ کرنے والے عمر - اہلسنت کی جعلی

حدیث کے راویان
داود بن عطاء المزنى المدنى ، إسماعيل بن محمد الطلحى
ضعیف ، کذاب ، منکر حدیث

داود بن عطاء المزنى المدنى
ابو حاتم کا قول : ليس بالقوى ضعيف الحديث منكر الحديث قيل يكتب حديثه؟ قال من شاء كتب حديثه زحفاً
بخاری کا قول – وأبوزرعة ظ منكر الحديث
نسائی کا قولضعيف
ابن عدی کا قولوفى حديثه بعض النكرة

المزى تهذيب الكمال فى أسماء الرجال ج ٨ ص ٤٢٠ – داود بن عطاء المزنى

من گھڑت حدیث - قیامت میں سب سے پہلے حق سے معانقہ و مصافہ کرنے والے عمر - اہلسنت کی جعلی
من گھڑت حدیث - قیامت میں سب سے پہلے حق سے معانقہ و مصافہ کرنے والے عمر - اہلسنت کی جعلی

إسماعيل بن محمد الطلحى
ابو حاتم کا قول : ضعيف

المزى تهذيب الكمال فى أسماء ج ٣ ص ١٨٨ – ترجمة إسماعيل بن محمد الطلحى

من گھڑت حدیث - قیامت میں سب سے پہلے حق سے معانقہ و مصافہ کرنے والے عمر - اہلسنت کی جعلی
من گھڑت حدیث - قیامت میں سب سے پہلے حق سے معانقہ و مصافہ کرنے والے عمر - اہلسنت کی جعلی

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن اور اہلبیت سے محبت کے دعویداروں کو دعوت فکر ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں اور جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جعلی حدیث - میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جعلی حدیث – میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جعلی حدیث - میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں