اھم ترین

حدیث موضوع – حضرت ابو بکر سے محبت کرنے والا بہشت میں – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

فضائل اہلبیت کی چوریاں

حدیث موضوع – حضرت ابو بکر سے محبت کرنے والا بہشت میں

مولا علی ع کی شان میں اصل حدیث

مولا علی علیہ السلام کی محبت جہنم سے بچاؤ اور جنت میں داخلے کی ضمانتابن عباس سے روایت ہے کہ پیغمبر اسلام نے فرمایا کہ علی علیہ السلام قیامت کے دن حوضِ کوثر پر ہوں گے اور کوئی بھی جنت میں داخل نہ ہو سکے گا مگر جس کے پاس علی علیہ السلام کی جانب سے پروانہ ہو گا۔

ایک اور جگہ فرمایا
ابن عباس سے روایت ہے کہ انہوں نے پیغمبر اسلام سے پوچھا کہ یا رسول اللہ! کیا جہنم سے عبور کیلئے کوئی جواز (اجازت نامہ) ہے؟ پیغمبر اسلام نے فرمایا:ہاں۔ میں نے پھر عرض کیا کہ وہ کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا: علی سے محبت۔

حوالاجات : ابن عساکر، تاریخ دمشق میں،باب حالِ علی ،جلد2، صفحہ104، حدیث 608اورجلد2 صفحہ243،حدیث753۔ ، ابن مغازلی، کتاب مناقب میں، حدیث156،صفحہ119،131اور242۔ ، شیخ سلیمان قندوزی ، کتاب ینابیع المودة، باب56، ص211اور باب37،ص133، 301، ٢٤٥ ، سیوطی، اللئالی المصنوعة ، جلد1، صفحہ197،اشاعت اوّل(آخر ِ مناقب ِعلی )۔ ، محب الدین طبری، کتاب ریاض النضرة میں، جلد2، صفحہ 177،211اور244

جعلی حدیث

اہلبیت ع سے بغض و حسد رکھنے والوں کو فضائل مولا علی ع برداشت نہ ہوے تو انہوں نے یہ والی جعلی حدیث گھڑ لی

عن عبد الله بن عمر قال : قال رسول الله صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم لما ولد أبو بكر فى تلك الليلة إطّلع الله على جّنة عدن فقال وعزّتى وجلالى لاأدخلك إلاّ من أحبّ هذا المولود
عبدللہ بن عمر سے بطور مرفوع – جس وقت ابو بکر پیدا ہوے اسی شب خدا وند نے بہشت پر نظر کی اور فرمایا – مجھے میرے عزت و جلال کی قسم جو اس مولود کو دوست رکھے گا اسی کو تیرے اندر داخل کروں گا

حدیث کی صحت و ضعف
فرواه الخطيب البغدادى فى تاريخ وقال باطل بهذا الإسناد وفى إسناد غير واحد من المجهولين
خطیب بغدادی کہتے ہیں کہ یہ حدیث جعلی ہے اور اس میں چند نفر گمنام اور مجہول ہیں
الخطيب البغدادى تاريخ بغداد أو مدينة السلام ج ٤ ص ٣٠٩

حدیث موضوع - حضرت ابو بکر سے محبت کرنے والا بہشت میں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
حدیث موضوع - حضرت ابو بکر سے محبت کرنے والا بہشت میں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
حدیث موضوع - حضرت ابو بکر سے محبت کرنے والا بہشت میں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

اس گھڑی ہوئی باطل حدیث کے مجہول راویان کی ایک لمبی فہرست ہے جس کو اہلسنت کے میٹھے میٹھے بھائی قیامت تک صحیح ثابت نہیں کر سکتے

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن اور اہلبیت سے محبت کے دعویداروں کو دعوت فکر ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں اور جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جعلی حدیث - میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جعلی حدیث – میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جعلی حدیث - میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں