اھم ترین

جھوٹی حدیث – رسول خدا ص نے شیخین کو جنت اور خلافت کی بشارت دی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

فضائل اہلبیت کی چوریاں

جھوٹی حدیث – رسول خدا ص نے شیخین کو جنت اور خلافت کی بشارت دی

مولا علی ع کی شان میں احادیث

فرمان رسول خدا ص : میرے بعد علی ع مومنوں کے خلیفہ
(986)- [1188] ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سُلَيْمٍ أَبِي بَلْجٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلي الله عليه وسلم لِعَلِيٍّ: ” أَنْتَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ مِنْ مُوسَى، إِلا أَنَّكَ لَسْتَ نَبِيًّا، إِنَّهُ لا يَنْبَغِي أَنْ أَذْهَبَ إِلا وَأَنْتَ خَلِيفَتِي فِي كُلِّ مُؤْمِنٍ مِنْ بَعْدِي
الشيباني، عمرو بن أبي عاصم الضحاك (متوفاى287هـ)، السنة، ج2، ص565، تحقيق: محمد ناصر الدين الألباني، ناشر: المكتب الإسلامي – بيروت، الطبعة: الأولى، 1400هـ
ناصر البانی کی تصحیح کرنا
اسناده حسن

جعلی حدیث

اہلبیت ع سے بغض و حسد رکھنے والوں کو فضائل مولا علی ع برداشت نہ ہوے تو انہوں نے یہ والی جعلی حدیث گھڑ لی

انس سے مروی ہے : رسول خدا ص ایک باغ میں وارد ہوے – اتنے میں کسی نے دروازہ کھٹکھٹایا – رسول ص نے فرمایا انس جاؤ آنے والے کو جنت کی بشارت اور میرے بعد خلافت کی بشارت دیدو – انس گئے تو دیکھا کہ ابو بکر ہیں – انہیں جنت کی اور خلافت کی بشارت دی – تھوڑی دیر بعد پھر کنڈی کھٹکھٹائی گی – رسول ص نے فرمایا : جا کر جنت اور خلافت کی بشارت دے دو – جا کر دیکھا تو عمر تھے – انہیں جنت اور خلافت کی بشارت دی – تھوڑی دیر بعد کنڈی کھٹکھٹائی گی – فرمایا : جا کر خلافت اور کشتہ مظلوم ہونے کی بشارت دے دو – وہاں عثمان تھے انہیں خلافت اور کشتہ مظلوم ہونے کی بشارت دی – عثمان نے رسول ص سے پوچھا : نہ تو میں نے کبھی آواز بلند کی نہ کسی چیز کی آرزو کی ، نہ کبھی داہنے ہاتھ سے شرمگاہ مس کی پھر کیوں قتل کیا جاؤں گا ؟ فرمایا : ایسا ہی ہو گا

حدیث کی صحت و ضعف
خطیب اور ذہبی نے اس کو جعلی کہا ہے
راوی : صقر بن عبد الرحمن أبي بهز – کذاب
ابن حجر نے کہا کہ اگر یہ حدیث صحیح ہوتی تو عمر خلافت کو شوریٰ پر نہ ٹالتے

راوی : صقر بن عبد الرحمن أبي بهز
تاريخ بغداد أو مدينة السلام ص ٤٦٤

جھوٹی حدیث - رسول خدا ص نے شیخین کو جنت اور خلافت کی بشارت دی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جھوٹی حدیث - رسول خدا ص نے شیخین کو جنت اور خلافت کی بشارت دی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : صقر بن عبد الرحمن أبي بهز
کذاب
ميزان الاعتدال: ٢ / ٣١٧

جھوٹی حدیث - رسول خدا ص نے شیخین کو جنت اور خلافت کی بشارت دی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : صقر بن عبد الرحمن أبي بهز
کذاب
لسان الميزان: ٤ / ٢٣٤

جھوٹی حدیث - رسول خدا ص نے شیخین کو جنت اور خلافت کی بشارت دی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن اور اہلبیت سے محبت کے دعویداروں کو دعوت فکر ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں اور جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

مزید پڑھیں

فرمان رسول خدا ص میرے بعد علی ع مومنوں کے خلیفہ – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

دعوت عشیرہ اعلان رسول خدا ص علی ع میرا وصی ، خلیفہ – اہلیسنت کتب سے سکین پیجز

امام حسن ع جنت کے جوانوں کے سردار – اہلسنت کتب سے سکین پیجز

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں