اھم ترین

گھڑی حدیث – جنت کو ابو بکر و عمر کے وسیلہ سے زینت بخشی گی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

گھڑی حدیث – جنت کو ابو بکر و عمر کے وسیلہ سے زینت بخشی گی

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

عن أبى هريرة قال : قال رسول الله ص : تفاخرت الجنّة والنّار فقلت النّار للجّنة أنا أعظم منك قدراً قالت ولم؟ قالت لانّ فى الفراعنة والجبابرة والملوك وأبناؤها فأوحى الله تعالى الجنّة أن قولى بل لى الفضل إذ زيّننى الله لابى لكر وعمر

ابو ہریرہ سے بطور مرفوع : جنت و جہنم نے باہم مفاخرت کی – جہنم نے کہا : مجھ میں فرعون ، ہامان اور بادشاہ ہیں – خدا نے جنت سے کہا : تو کہ دے کہ افضل میں ہوں کیونکے خدا نے ابو بکر و عمر کے وسیلہ سے مجھے زینت دی ہے

حدیث کی صحت و ضعف
یہ حدیث مہدی بن حلال کی گھڑی ہوئی ہے

ابن جوزی کا قول : هذا حديث موضوع
إبن الجوزى الموضوعات ج ١ ص ٣٢٢

راوی : مهدى بن هلال الراسبى

دار قطنى وغیرہ کا قول : متروك
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ١٩٦ – مهدى بن هلال

بخارى کا قول : غيرثقة
التاريخ الكبير ج ٧ ص ٤٢٥

نسائى کا قول : متروك الحديث
الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ٤٥٨ – مهدى بن هلال

مهدى بن هلال الكذاب
العقيلى الضعفاء الكبير ج ٤ ص ٢٢٧

الموضوعات ج ١ ص ٣٢٢

گھڑی حدیث - جنت کو ابو بکر و عمر کے وسیلہ سے زینت بخشی گی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
گھڑی حدیث - جنت کو ابو بکر و عمر کے وسیلہ سے زینت بخشی گی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ١٩٦ – مهدى بن هلال

گھڑی حدیث - جنت کو ابو بکر و عمر کے وسیلہ سے زینت بخشی گی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

التاريخ الكبير ج ٧ ص ٤٢٥

گھڑی حدیث - جنت کو ابو بکر و عمر کے وسیلہ سے زینت بخشی گی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ٤٥٨ – مهدى بن هلال

گھڑی حدیث - جنت کو ابو بکر و عمر کے وسیلہ سے زینت بخشی گی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

العقيلى الضعفاء الكبير ج ٤ ص ٢٢٧

گھڑی حدیث - جنت کو ابو بکر و عمر کے وسیلہ سے زینت بخشی گی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
گھڑی حدیث - جنت کو ابو بکر و عمر کے وسیلہ سے زینت بخشی گی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں