اھم ترین

من گھڑت حدیث – میرے اور معاویہ سے پہلے ابو بکر و عمر بہشت میں داخل – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

من گھڑت حدیث – میرے اور معاویہ سے پہلے ابو بکر و عمر بہشت میں داخل

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

أوّل من يدخل من الامّة الجنّة أبو بكر وعمر وإنى لموقوف مع معاوية للحساب

– رسول خدا ص نے فرمایا : میری امت میں سب سے پہلے داخل بہشت ہونے والے عمر و ابو بکر ہیں – حالانکہ ابھی میں اور معاویہ حساب کے لئے کھڑے ہی ہوں گے

حدیث کی سند
إبن عساكر تاريخ مدينة دمشق ج ٤٤ ص ١٥٩

من گھڑت حدیث - میرے اور معاویہ سے پہلے ابو بکر و عمر بہشت میں داخل - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف
یہ حدیث أصبغ الشيباني کی ہے جو مجہول ہے اور حدیثیں گھڑتا تھا

أخرجه ابن الجوزى فى الواهيات
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ٢٧١

ابن حجر : وهذا أولى بكتاب الموضوعات
إبن حجر العسقلانى لسان الميزان ج ١ ص ٥٧٨

راوی : أصبغ أبو بكر الشيبانى
مجہول

عقیلی کا قول : مجهول وحديثه غير محفوظ
العقيلى الضعفاء الكبير ج ١ ص ١٣٠

ذہبی کا قول : جهول أتى بخبر (هو هذا الحديث) منكر عن السدى
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ٢٧١ – أصبغ أبوبكر الشيبانى

العقيلى الضعفاء الكبير ج ١ ص ١٣٠

من گھڑت حدیث - میرے اور معاویہ سے پہلے ابو بکر و عمر بہشت میں داخل - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ٢٧١

من گھڑت حدیث - میرے اور معاویہ سے پہلے ابو بکر و عمر بہشت میں داخل - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں