اھم ترین

باطل حدیث – ہر نبی کا دوست ہوتا ہے اور میرے دوست عثمان ہیں – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

فضائل اہلبیت کی چوریاں

باطل حدیث – ہر نبی کا دوست ہوتا ہے اور میرے دوست عثمان ہیں

مولا علی ع کی شان میں اصل حدیث

متواتر حدیث : پیغمبراکرم (ص) کی خدمت میں ایک مرغ بطور طعام پیش کیا گیا۔ آپ نے دعا فرمائی کہ پروردگار! ایسے شخص کو میرے پاس بھیج جس کو خدا اور رسول دوست رکھتے ہیں (تا کہ اس کھانے میں میرے ساتھ شریک ہو جائے)۔ پس تھوڑی دیر بعد ہی علی وہاں پہنچے ۔ پیغمبر اسلام نے فرمایا: پروردگار! تو علی علیہ السلام کو دوست رکھ ۔ علی پیغمبر اسلام کے ساتھ بیٹھے اور آپ نے پیغمبر کے ساتھ وہ کھانا تناول فرمایا

حوالاجات : ابن عساکر، تاریخ دمشق ، بابِ حالِ امیر الموٴمنین ،ج2، ص631، حدیث622اور ج2، حدیث609تا642(شرح محمودی)۔ ، ابن مغازلی، مناقب میں حدیث189،صفحہ156،اشاعت اوّل۔ ، شیخ سلیمان قندوزی حنفی، کتاب ینابیع المودة، باب8،صفحہ62۔ ، ابن کثیر، کتاب البدایہ والنہایہ میں،جلد7،صفحہ351اور اس کے بعد۔ ، حاکم، کتاب المستدرک میں جلد3،صفحہ130(بابِ فضائلِ علی علیہ السلام)۔ ، گنجی شافعی، کتاب کفایة الطالب میں، باب33،صفحہ148۔ ، ذہبی، میزان الاعتدال ، باب شرح حال ابی الہندی، ج4،، فحہ583،شمارہ10703 اور تاریخ اسلام میں جلد2،صفحہ197۔ ، ہیثمی، کتاب مجمع الزوائد میں، جلد9،صفحہ125اور جلد5،صفحہ199۔
خطیب، تاریخ بغداد ، باب شرح حال طفران بن الحسن بن الفیروزان،ج9،صفحہ 369، شمارہ4944۔ ، ابو نعیم،حلیة الاولیاء میں،جلد6،صفحہ339۔ ، بلاذری، کتاب انساب الاشراف میں، باب شرح حالِ علی ،حدیث140،ج2،صفحہ ١٤٢ ، اشاعت اوّل از بیروت۔
خوارزمی ، کتاب مناقب ، باب 9،صفحہ64،اشاعت تبریز اور اشاعت دوم ،صفحہ59۔ ، ابن اثیر، کتاب اسد الغابہ میں، باب شرح حالِ امیر الموٴمنین میں،جلد4،صفحہ30۔ ، طبرانی،معجم الکبیر میں، باب مسند ِ انس بن مالک، جلد1،صفحہ39۔ ، نسائی، کتاب الخصائص میں ، حدیث12،صفحہ51۔

جعلی حدیث

اہلبیت ع سے بغض و حسد رکھنے والوں کو فضائل مولا علی ع برداشت نہ ہوے تو انہوں نے یہ والی جعلی حدیث گھڑ لی

قال رسول الله صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم : إن لكلّ نبّى خليلاً من أمّته وإنّ خليلى عثمان
ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ ہر نبی کا دوست ہوتا ہے اور میرے دوست عثمان ہیں

حدیث کی سند

باطل حدیث - ہر نبی کا دوست ہوتا ہے اور میرے دوست عثمان ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف

یہ حدیث اسحاق بن نجيح الملطى نے گھڑی ہے

اسحاق بن نجيح الملطى

أبو زكريا کا قول : إسحاق بن نجيح الملطى كذاب
الجوزجانى کا قول : إسحاق بن نجيح الملطى غيره ثقة ولا من أوعية الأمانة
المدينى کا قول : وسألت أبى عن إسحاق بن نجيح الملطى فقال بيده هكذا أى : ليس بشىء وضعفه وقال عبدالله فى موضع آخر سمعت أبى يقول : إسحاق بن نجيح الملطى روى عجائب وضعفه
يعقوب بن سفيان کا قول : إسحاق بن نجيح الملطى لايكتب حديثه
أبوحفض عمرو بن على قال : إسحاق بن نجيح الملطى كذاب كان يضع الحديث
النسائى : إسحاق بن نجيح الملطى متروك الحديث
قال يحيى بن معين ـ وذكر إسحاق بن نجيح الملطى ـ فضعفه وقال : لارحمه‌الله وقال إسحاق بن نجيح الملطى كذاب عدوالله رجل سوء خبيث. وقال : كان ببغداد قوم يضعون الحديث منهم إسحاق بن نجيح الملطى.

باطل حدیث - ہر نبی کا دوست ہوتا ہے اور میرے دوست عثمان ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
باطل حدیث - ہر نبی کا دوست ہوتا ہے اور میرے دوست عثمان ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ذہبی کہتے ہیں کہ یہ حدیث باطل ہے

الذهبى ميزان الإعتدال فى نقدالرجال ج ١ ص ٢٠٠ ـ ٢٠٢

باطل حدیث - ہر نبی کا دوست ہوتا ہے اور میرے دوست عثمان ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
باطل حدیث - ہر نبی کا دوست ہوتا ہے اور میرے دوست عثمان ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن اور اہلبیت سے محبت کے دعویداروں کو دعوت فکر ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں اور جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جعلی حدیث - میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جعلی حدیث – میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جعلی حدیث - میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں