اھم ترین

باطل حدیث – ہر نبی کے خواص ہوتے ہیں ، میرے خواص عمر و ابو بکر ہیں – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

باطل حدیث – ہر نبی کے خواص ہوتے ہیں ، میرے خواص عمر و ابو بکر ہیں

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

لكّل نبى خاصّة من أمّته وخاصّتى من أمّتى أبوبكر وعمر

ہر نبی کے خواص ہوتے ہیں ، میرے خواص عمر و ابو بکر ہیں

حدیث کی سند
الطبرانى المعجم الكبير ج ١٠ ص ٩٤

باطل حدیث - ہر نبی کے خواص ہوتے ہیں ، میرے خواص عمر و ابو بکر ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف

راوی : عبدالرحيم بن حماد

مجہول و غیر محفوظ
العقيلى الضعفاء الكبير ج ٣ ص ٨١ و ٨٢
لسان الميزان ج ٥ ص ١٥٩ – عبدالرحيم بن حماد

الضعفاء الكبير ج ٣ ص ٨١ و ٨٢

باطل حدیث - ہر نبی کے خواص ہوتے ہیں ، میرے خواص عمر و ابو بکر ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

لسان الميزان ج ٥ ص ١٥٩ – عبدالرحيم بن حماد

باطل حدیث - ہر نبی کے خواص ہوتے ہیں ، میرے خواص عمر و ابو بکر ہیں - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں