باطل حدیث – حکم خدا ہے ابو بکر کو والد قرار دوں اور عمر کو مشیر – اہلسنت کی جعلی حدیثیں
Admin جولائی 6, 2021اہلسنت کی جعلی حدیثیں باطل حدیث – حکم خدا ہے ابو بکر کو والد قرار دوں اور عمر کو مشیر – اہلسنت کی جعلی حدیثیںپر تبصرے بند ہیں956 Views
فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)
من گھڑت فضائل صحابہ
باطل حدیث – حکم خدا ہے ابو بکر کو والد قرار دوں اور عمر کو مشیر
شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں
دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے
جعلی حدیث
إن الله أمرني أن اتخذ أبا بكر والدا، وعمر مشيرا، وعثمان سندا، وأنت يا علي صهرا، أنتم أربعة قد أخذ الله لكم الميثاق في أم الكتاب، لا يحبكم إلا مؤمن تقي، ولا يبغضكم إلا منافق شقي، أنتم خلفاء نبوتي، وعقد ذمتي، وحجتي على أمتي
خدا نے مجھے حکم دیا ہے کہ ابو بکر کو والد بناؤں ، عمر کو مشیر قرار دوں اور عثمان کو سردار بناؤں اور تمہیں داماد بناؤں – تم چاروں کے متعلق خدا نے ام الکتاب میں میثاق لیا ہے کہ تم سے صرف مومن ہی محبت کرے گا اور منافق ہی بغض رکھے گا جو بد بخت ہو گا ، تم میری نبوت کے خلفا میرے عہد و پیمان کے ذمدار میری امت پر میری حجت ہو
حدیث کی سند تاريخ مدينة دمشق: ١٤ / ٢٩
حدیث کی صحت و ضعف
راوی : ضرار بن سهل
ذہبی کہتے ہیں کہ یہ روایت باطل ہے ، میں نہیں جانتا یہ ذلیل جانور (ضرار ) کون ہے
خطیب کا قول : هذا الحديث منكر جدا، لا أعلم من رواه بهذا الإسناد إلا ضرار بن سهل، وعنه الغباغبي وهما جميعا مجهولان تاريخ بغداد أو مدينة السلام ص ٤٧١
ذہبی کا قول : خبر باطل ولا يدرى من ذا الحيوان ميزان الاعتدال: ٢ / 327
تاريخ بغداد أو مدينة السلام ص ٤٧١
ميزان الاعتدال: ٢ / 327
ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں