اھم ترین

من گھڑت حدیث – میں اور ابو بکر و عمر ایک مٹی سے پیدا کئے گئے اور اسی میں دفن ہوں گے – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

من گھڑت حدیث – میں اور ابو بکر و عمر ایک مٹی سے پیدا کئے گئے اور اسی میں دفن ہوں گے

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

آئیے ایک ویڈیو دیکھتے ہیں جس میں شیخ مکی الحجازی   حرم مکہ میں بیٹھ کر  یہ من گھڑت موضوع حدیث بیان کر کے  لوگوں کو بیوقوف بنا رہا ہیں

https://www.youtube.com/watch?v=9eTfy8FKkIE

ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ شیخ مکی الحجازی  ایک من گھڑت موضوع حدیث بیان کر رہا ہے

مجھے اور ابو بکر و عمر کو خدا نے ایک مٹی سے پیدا کیا ہے اور ایک ساتھ دفن ہوں گے 

حدیث کی پہلی سند
تاريخ مدينة دمشق ج ٤٤ ص ١٢٢

حدیث کی صحت و ضعف

ذہبی کہتے ہیں یہ یہ حدیث موضوع گھڑی ہوئی ہے
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ٤٥٠

راوی : يعقوب بن الجهم

ابن عدى : هذا البلاء من يعقوب بن الجهم والحديث غير محفوظ ولايعرف من حديث المسعودى ولا من حديث عمر مولى غفرة
عبدالله بن عدى الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ٢٠٧ و ٢٠٨ – يعقوب بن الجهم الحمصى

حدیث کی دوسری سند
تاريخ مدينة دمشق ج ٤٤ ص ١٢٠

حدیث کی صحت و ضعف

راوی : موسى بن سهل أبو هارون الرازى

عن إسحاق الأزرق بخبر باطل (هذا الحديث) رواه عنه نكرة مثله
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ٢٠٦ – موسى بن سهل
لسان الميزان ج ٦ ص ٢٠٢ – موسى بن سهل

قال الخليلى : ليس بالمشهور
تهذيب التهذيب ج ١٠ ص ٣٤٨ – موسى بن سهل

تاريخ مدينة دمشق ج ٤٤ ص ١٢٢

من گھڑت حدیث - میں اور ابو بکر و عمر ایک خاک سے پیدا کئے گئے اور اسی میں دفن ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ٤٥٠

من گھڑت حدیث - میں اور ابو بکر و عمر ایک خاک سے پیدا کئے گئے اور اسی میں دفن ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ٢٠٧ و ٢٠٨

من گھڑت حدیث - میں اور ابو بکر و عمر ایک خاک سے پیدا کئے گئے اور اسی میں دفن ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
من گھڑت حدیث - میں اور ابو بکر و عمر ایک خاک سے پیدا کئے گئے اور اسی میں دفن ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تاريخ مدينة دمشق ج ٤٤ ص ١٢٠

باطل حدیث - میں اور ابو بکر و عمر ایک خاک سے پیدا کئے گئے اور اسی میں دفن ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ٢٠٦ 

باطل حدیث - میں اور ابو بکر و عمر ایک خاک سے پیدا کئے گئے اور اسی میں دفن ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

لسان الميزان ج ٦ ص ٢٠٢

باطل حدیث - میں اور ابو بکر و عمر ایک خاک سے پیدا کئے گئے اور اسی میں دفن ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تهذيب التهذيب ج ١٠ ص ٣٤٨

باطل حدیث - میں اور ابو بکر و عمر ایک خاک سے پیدا کئے گئے اور اسی میں دفن ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
من گھڑت حدیث - میں اور ابو بکر و عمر ایک مٹی سے پیدا کئے گئے اور اسی میں دفن ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

 یہ روایت ملاحظہ کریں جس کو طاہر القادری نے اپنی کتاب السیف الجلی علیٰ منکرِ ولایتِ علی میں نقل کیا کہ رسول خدا ص نے فرمایا کہ علی ع کو میری مٹی سے پیدا کیا گیا

السیف الجلی علیٰ منکرِ ولایتِ علی ص ٥٣
معجم الاوسط ص ٥٧٥

من گھڑت حدیث - میں اور ابو بکر و عمر ایک مٹی سے پیدا کئے گئے اور اسی میں دفن ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
من گھڑت حدیث - میں اور ابو بکر و عمر ایک مٹی سے پیدا کئے گئے اور اسی میں دفن ہوں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں