ہوشیار – جعلی نہج البلاغہ کی اشاعت
جعلی حدیثوں اور من گھڑت فضائل صحابہ کے بعد بریلویوں میں گھسے ناصبیوں کی ایک اور فخریہ پیشکش
جعلی نہج البلاغہ – مفتی وسیم اکرم قادری
پاکستان میں اس جعلی نہج البلاغہ کی نشرو اشاعت جاری ہے جس میں نئے متن کے ساتھ مولا علی ع کی جانب سے اعلان غدیر کی نفی اور عجیب و غریب عنوانات درج ہیں
شرم تمہیں مگر نہیں آتی




