اھم ترین

جعلی حدیث – اگر میں تمھارے درمیان مبعوث نہ ہوتا تو عمر مبعوث ہوتے – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جعلی حدیث – اگر میں تمھارے درمیان مبعوث نہ ہوتا تو عمر مبعوث ہوتے

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

عن بلال بن رباح قال : قال رسول ص : لو لم أبعث فيكم لبعث عمر

بلال بن رباع بطور مرفوع : رسول ص نے فرمایا : اگر میں تمھارے درمیان مبعوث نہ ہوتا تو عمر مبعوث ہوتے

حدیث کی صحت و ضعف
اس جعلی حدیث کے راویان زكريا بن يحيى الوقار ، بشر بن بكر اور ابو بكر بن عبدالله بن أبي مريم الغسانى
منکر حدیث ، کذاب اور حدیث ساز تھے

ابن عدى کا قول : وهذا عن بلال بهذا الإسناد غير محفوظ
إبن عساكر تاريخ مدينة دمشق ج ٤٤ ص ١١٦

جعلی حدیث - اگر میں تمھارے درمیان مبعوث نہ ہوتا تو عمر مبعوث ہوتے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

زكريا بن يحيى الوقار
عبدالله بن عدى الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ٢١٦ 

جعلی حدیث - اگر میں تمھارے درمیان مبعوث نہ ہوتا تو عمر مبعوث ہوتے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

بشر بن بكر
منكر الحديث
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال : ج ١ ص ٣١٤ – بشر بن بكر بن الحكم

جعلی حدیث - اگر میں تمھارے درمیان مبعوث نہ ہوتا تو عمر مبعوث ہوتے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

أبوبكر بن عبدالله بن أبى مريم الغسانى
ابن حبان کا قول : ردئ الحفز لايحتج به إذا انفرد
ابن عدی کا قول : لايحتج بأحاديثه
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ٤٩٨ –  أبوبكر بن عبدالله الغسانى

جعلی حدیث - اگر میں تمھارے درمیان مبعوث نہ ہوتا تو عمر مبعوث ہوتے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - اگر میں تمھارے درمیان مبعوث نہ ہوتا تو عمر مبعوث ہوتے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں