اھم ترین

جعلی حدیث – ابو بکر و عمر کی برائی کرنے والے رافضیوں کو قتل کرو – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جعلی حدیث – ابو بکر و عمر کی برائی کرنے والے رافضیوں کو قتل کرو

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

يكون فى آخر أمّتى الرافضة ينتحلون حبّ أهل بيتى وهم كاذبون علامة كذبهم شتمهم أبابكر وعمر من أدركهم منكم فليقتلهم فإنّهم مشركون

 آخری زمانے میں میری امت کے بعض افراد رافضی ہوں گے جو اپنے کو اہل بیت کا دوست کہیں گے حالانکہ وہ جھوٹے ہوں گے کیونکہ وہ ابو بکر و عمر کی برائی کریں گے جہاں بھی انہیں پاؤ قتل کرو کیونکہ وہ مشرک ہیں

حدیث کی صحت و ضعف

ابن عدى کا قول : وهذا حديث بهذا الإسناد وخاصة عن يزيد بن زريع عن خالد باطل لا أعلم يرويه غير عمرو بن مخرم وعن عمرو أحمد بن محمد اليمانى وهو ضعيف أيضاً فلا أدرى اُتينا من قبل اليمامى أو من قبل عمرو بن مخرم
عدى الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ١٨٠١

مقریزی کا قول : يقال وروى فى معناه من وجوه أخر كلها ضعيفة
المقريزى إمتاع الأسماع بما (فيما) للنبى ص من الأبناء والأموال الحفدة والمتاع ج ١٢ ص ٣٦٣

راوی : عمرو بن مخرم

ابن عدى کا قول : روى عن ابن عيينة وغيره بالبواطيل
له غير ماذكرت مناكير كلها
الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ١٨٠١ – عمرو بن المخرم

راوی : يزيد بن زريع

يحيى بن معين کا قول : ضعیف
دار قطنی کا قول : ضعیف
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ٤٢٢ – يزيد بن زريع

راوی : فضل بن غانم

يحيى بن معين ، دار قطنى ، خطیب : ضعیف
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ٣٥٧ – فضل بن غانم

راوی : سوار بن مصعب الهمدانى

بخارى کا قول : منكر الحديث
نسائى کا قول : متروك
ابو داود کا قول : ثقہ نہیں ہے
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٢ ص ٢٤٦ – سوار بن مصعب

عدى الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ١٨٠١

جعلی حدیث - ابو بکر و عمر کی برائی کرنے والے رافضیوں کو قتل کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

المقريزى إمتاع الأسماع بما (فيما) للنبى ص من الأبناء والأموال الحفدة والمتاع ج ١٢ ص ٣٦٣

جعلی حدیث - ابو بکر و عمر کی برائی کرنے والے رافضیوں کو قتل کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ٤٢٢ – يزيد بن زريع

جعلی حدیث - ابو بکر و عمر کی برائی کرنے والے رافضیوں کو قتل کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ٣٥٧ – فضل بن غانم

جعلی حدیث - ابو بکر و عمر کی برائی کرنے والے رافضیوں کو قتل کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٢ ص ٢٤٦ – سوار بن مصعب

جعلی حدیث - ابو بکر و عمر کی برائی کرنے والے رافضیوں کو قتل کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں