اھم ترین

جعلی حدیث – میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

فضائل اہلبیت کی چوریاں

جعلی حدیث – میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو

مولا علی ع کی شان میں اصل حدیث

فرمان رسول خدا ص : عَنْ اَبِی لَیْلٰی الْغَفٰارِی، قٰالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ یَقُوْلُ: سَتَکُوْنُ مِنْ بَعْدِی فِتْنَةٌ فَاِذٰا کَانَ ذٰالِکَ فَاَلْزِمُوْا عَلِیَّ ابْنَ ابِی طَالِبْ فَاِنَّہ اَوَّلُ مَنْ یَرٰانِیْ وَ اَوَّلُ مَنْ یُصٰافِحُنِی یَوْمَ الْقِیٰامَةِ
آپ نے فرمایا: میری زندگی کے بعد فتنہ پیدا ہو گا، ان حالات میں لازم ہے کہ تم پیروِ علی ابن ابی طالب علیہما السلام رہو کیونکہ حقیقت میں قیامت کے دن سب سے پہلے وہی مجھے دیکھیں گے

حوالاجات : ابن عساکر، تاریخ دمشق ، باب شرح حالِ امام علی ،ج3، ص123،حدیث1164، شرح محمودی۔ ، ذہبی، میزان الاعتدال ،جلد2، صفحہ3، (صرف الدال)2587اور جلد1،ص188، شمارہ740۔ ، شیخ سلیمان قندوزی حنفی، کتاب ینابیع المودة میں، صفحہ93،152،باب43۔ ، گنجی شافعی، کتاب کفایة الطالب میں،باب44،صفحہ188۔
طبرانی، مسند ِ ابی رافع ابراہیم میں معجم الکبیر سے، جلد1، صفحہ51۔ ، متقی ہندی کنز العمال ،جلد11، ، صفحہ612(موٴسسة الرسالہ، بیروت، اشاعت پنجم)

جعلی حدیث

اہلبیت ع سے بغض و حسد رکھنے والوں کو فضائل مولا علی ع برداشت نہ ہوے تو انہوں نے یہ والی جعلی حدیث گھڑ لی

عن عبد الله بن عمر مرفوعا: اقتدوا باللذين من بعدي: أبو بكر وعمر
عبدللہ بن عمر سے بطور مرفوع : میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو

حدیث کی صحت و ضعف
راوی : محمد بن عبد الله بن عمر العمري ( منکر الحدیث جداً )
الضعفاء الكبير: ٤ / ٩٥

جعلی حدیث - میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

محمد بن عبد الله بن عمر العمري
ابن حبان کہتے ہیں کہ اس روایت سے احتجاج کرنا صحیح نہیں
كتاب المجروحين: ٢ / 294

جعلی حدیث - میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

محمد بن عبد الله بن عمر العمري
ابن حبان کہتے ہیں کہ اس روایت سے احتجاج کرنا صحیح نہیں
لسان الميزان: ٥ / 231

جعلی حدیث - میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

محمد بن عبد الله بن عمر العمري
ابن حبان کہتے ہیں کہ اس روایت سے احتجاج کرنا صحیح نہیں
میزان : 3 / 596

جعلی حدیث - میرے بعد ابو بکر و عمر کی پیروی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن اور اہلبیت سے محبت کے دعویداروں کو دعوت فکر ہے کہ نقالوں سے ہوشیار رہیں اور جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں