اھم ترین

جعلی حدیث – مجھے اور ابو بکر و عمر کو خدا نے ایک مٹی سے پیدا کیا – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جعلی حدیث – مجھے اور ابو بکر و عمر کو خدا نے ایک مٹی سے پیدا کیا

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

من افترى على الله كذباً قتل ولايستتاب ومن سبّنى قتل ولايستتاب ومن سبّ أبابكر ٌقتل ولا يستتاب ومن سبّ عمر قتل ولايستتاب ومن سبّ عثمان أو علياً جلد الحدّ قيل : يا رسول الله ولم ذاك؟ قال : لأن الله خلقنى وخلق أبابكر وعمر من تربة واحدة وفيها ندفن

جو شخص خدا کی طرف نسبت دے اسے توبہ کرانے کے بجاے قتل کیا جانا چاہیے – جو مجھے گالیاں دے اس سے توبہ کے بجاے قتل کیا جانا چاہیے اور جو عثمان اور علی رض کو گالیاں دے اسے تازیانہ سے سزا دینی چاہیے – پوچھا گیا : اے خدا کے رسول ص ایسا کیوں ؟ فرمایا : اس لئے کہ مجھے اور ابو بکر و عمر کو خدا نے ایک مٹی سے پیدا کیا ہے اور ایک ساتھ دفن ہوں گے 

حدیث کی سند
تاريخ مدينة دمشق ج ٤٤ ص ١٢٢

حدیث کی صحت و ضعف

ذہبی کہتے ہیں یہ یہ حدیث موضوع گھڑی ہوئی ہے
ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ٤٥٠

راوی : يعقوب بن الجهم

ابن عدى : هذا البلاء من يعقوب بن الجهم والحديث غير محفوظ ولايعرف من حديث المسعودى ولا من حديث عمر مولى غفرة
عبدالله بن عدى الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ٢٠٧ و ٢٠٨ – يعقوب بن الجهم الحمصى

تاريخ مدينة دمشق ج ٤٤ ص ١٢٢

جعلی حدیث - مجھے اور ابو بکر و عمر کو خدا نے ایک مٹی سے پیدا کیا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ٤٥٠

جعلی حدیث - مجھے اور ابو بکر و عمر کو خدا نے ایک مٹی سے پیدا کیا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الكامل فى ضعفاء الرجال ج ١ ص ٢٠٧ و ٢٠٨

جعلی حدیث - مجھے اور ابو بکر و عمر کو خدا نے ایک مٹی سے پیدا کیا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جعلی حدیث - مجھے اور ابو بکر و عمر کو خدا نے ایک مٹی سے پیدا کیا - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں