اھم ترین

جھوٹی حدیث – عرش پر لکھا دیکھا – محمّد ص رسول الله ہیں اور ابو بکر صدیق – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جھوٹی حدیث – عرش پر لکھا دیکھا – محمّد ص رسول الله ہیں اور ابو بکر صدیق

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

رأيت حول العرش وردةً فيها مكتوب : محمد رسول الله أبوبكر الصدّيق

میں نے عرش کی شادابی پر لکھا دیکھا : محمّد ص ، رسول الله ہیں اور ابو بکر ، صدیق ہیں

حدیث کی سند
تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ٢٠٥

حدیث کی صحت و ضعف

راوی : أبوعاصم السرى بن عاصم بن سهل الهمدانى

هيثمى کا قول : ضعيف وكذاب
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد ج ٨ ص ٣١١

کذاب
ميزان الإ عتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ١١٧

تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ٢٠٥

جھوٹی حدیث - عرش پر لکھا دیکھا - محمّد ص رسول الله ہیں اور ابو بکر صدیق - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

مجمع الزوائد ومنبع الفوائد ج ٨ ص ٣١١

جھوٹی حدیث - عرش پر لکھا دیکھا - محمّد ص رسول الله ہیں اور ابو بکر صدیق - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ميزان الإ عتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ١١٧

جھوٹی حدیث - عرش پر لکھا دیکھا - محمّد ص رسول الله ہیں اور ابو بکر صدیق - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں