اھم ترین

جھوٹی حدیث – ابوبکر و عمر کے دوست خدا کی زیارت کریں گے – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – ابو بکر و عمر کے دوست خدا کی زیارت کریں گے

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

جعلی حدیث

عن أنس بن مالك قال : قال رسول الله صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم : لما عرج بى جبريل رأيت فى السماء خيلاً موقفة مسرجة ملجمة لاتروث ولاتبول ولاتعرق رؤوسها من الياقوت الاحمر وحوافرها من الزمّرد الاخضر وأبدانها من العقيان الاصفر ذوات أجنحة فقلت لمن هذه؟ فقال جبريل : هى لمحبّى أبى بكر وعمر يزورون الله عليها يوم القيامة

انس سے بطور مرفوع : جب مجھے جبرئیل آسمان پر لے گئے تو وہاں میں نے زین اور لجام سے آراستہ گھوڑے دیکھے ان کے سر یاقوت سرخ کے ، سم زبر جد سبز کی اور بدن طلاے ناب کے تھے – لمبے لمبے بال تھے – پوچھا : یہ کس کے لئے ہیں ؟ جبرئیل نے کہا : یہ ابو بکر و عمر کے دوستوں کے ہیں – انہیں پر سوار ہو کر قیامت میں زیارت خدا کریں گے 

حدیث کی صحت و ضعف

خطیب کا قول : یہ حدیث گھڑی ہوئی ہے
إبن عساكر تاريخ مدينة دمشق ج ٣ ص ١٤٧ و ١٤٨

ابن جوزی کا قول : هذا حديث موضوع
إبن الجوزى الموضوعات ج ١ ص ٣٢٢

راوی : محمد بن عبيدالله بن مرزوق
لايعى مايحدث به روى عن عفان حديثاً كذباً يقال أدخل له وذكر هذا الحديث
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ٦٣٨ – محمد بن عبيدالله بن مرزوق

راوی : عمر بن محمد الترمذى
قال ابن حجر : له حديث باطل نذكره فى ترجمة محمد جده وله عن العباس اشكلى وآخر عن الحسن بن عرفة حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبى الزبير عن جابر حديث  يا أبابكر ان الله يتجلى لك خاصة وقد إتهمه ابن الجوزى بالوضع فى عدة أحاديث باطلة تفرد بها وحديث يا أبابكر 
إبن حجر العسقلانى لسان الميزان ج ٤ ص ١٤٠ – عمر بن محمد الترمذى

إبن عساكر تاريخ مدينة دمشق ج ٣ ص ١٤٧ و ١٤٨

جھوٹی حدیث - ابو بکر و عمر کے دوست خدا کی زیارت کریں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

إبن الجوزى الموضوعات ج ١ ص ٣٢٢

جھوٹی حدیث - ابو بکر و عمر کے دوست خدا کی زیارت کریں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ٦٣٨

جھوٹی حدیث - ابوبکر و عمر کے دوست خدا کی زیارت کریں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

إبن حجر العسقلانى لسان الميزان ج ٤ ص ١٤٠

جھوٹی حدیث - ابوبکر و عمر کے دوست خدا کی زیارت کریں گے - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں