اھم ترین

جھوٹی حدیث – میرے چار وزیر – جبرئیل و میکائیل اور عمر و ابو بکر – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جھوٹی حدیث – میرے چار وزیر – جبرئیل و میکائیل اور عمر و ابو بکر

شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں

دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے

آئیے ایک ویڈیو دیکھتے ہیں جس میں اوکاڑوی  صاحب جو  ( جعلی فضائل صحابہ بیان کرنے کے بارے میں مشہور ہیں )  ایک جعلی حدیث بیان کر کے لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں 

https://www.youtube.com/watch?v=8VIgeoIj4tc

ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ اوکاڑوی صاحب ایک من گھڑت حدیث بیان کرتے ہیں

عن ابن عباس قال : قال رسول الله ص : إنّ الله أيّدنى بأربعة وزاء قلنا : من هؤلاء الاربعة الوزراء يا رسول الله؟ قال اثنين من أهل السماء واثنين من أهل الارض قلنا من هؤلاء الاثنين من أهل السماء؟ قال جبريل وميكائيل قلنا : من هؤلاء الاثنين من أهل الارض أو من أهل الدنيا؟ قال : أبوبكر وعمر

ابن عباس سے مرفوع : خدا نے مجھے چار وزیروں سے تقویت دی – ہم نے پوچھا وہ چار کون ؟ فرمایا : دو آسمان والے جبرئیل و میکائیل اور دو زمین والے عمر و ابو بکر

حدیث کی صحت و ضعف
خطیب لکھتے ہیں : حدیث موضوع ( گھڑی ہوئی )

یہ محمد بن مجیب کی بیان کردہ حدیث ہے جو کذاب و متروک تھا

ابن سعید کا قول : منکر حدیث
الخطيب البغدادى تاريخ بغداد أو مدينة السلام ج ٤ ص ٤٧٨

جھوٹی حدیث - میرے چار وزیر - جبرئیل و میکائیل اور عمر و ابو بکر - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جھوٹی حدیث - میرے چار وزیر - جبرئیل و میکائیل اور عمر و ابو بکر - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : محمد بن مجيب الثقفى الكوفى الصائغ
قال أبو حاتم : ذاهب الحديث
قال أبو العباس : بن عقدة : منكر الحديث
قال أبو الفتح الأزدى : مجهول
تهذيب الكمال فى أسماء الرجال ج ٢٦ ص ٣٦٨ ـ ٣٧٠ – محمد بن مجيب الثقفى

جھوٹی حدیث - میرے چار وزیر - جبرئیل و میکائیل اور عمر و ابو بکر - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جھوٹی حدیث - میرے چار وزیر - جبرئیل و میکائیل اور عمر و ابو بکر - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

دوسری سند
تاريخ مدينة دمشق ج ٤٤ ٣٠ ص ١٢١

جھوٹی حدیث - میرے چار وزیر - جبرئیل و میکائیل اور عمر و ابو بکر - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : معلى بن هلال

قال العجلى والجوزجانى وعلى بن الحسين بن الجنيد : كذاب
العجلى معرفة الثقات ج ٢ ص ٢٩٠ وابن حجر العسقلانى تهذيب التهذيب ج ١٠ ص ٢١٧ – معلى بن هلال الحضرمى رقم ٤٣٩

قال الدار قطنى : كان يضع الحديث
ابن حجر العسقلانى تهذيب التهذيب ج ١٠ ص ٢١٧ فى ترجمة معلى بن هلال الحضرمى رقم ٤٣٩

قال النسائى متروك الحديث
النسائى كتاب الضعفاء والمتروكين ص ٢٣٧

 

قال الأزدى : متروك
إبن حجر العسقلانى تهذيب التهذيب ج ١٠ ص ٢١٧ – معلى بن هلال الحضرمى

امام بخاری کا قول : تركوه
البخارى التاريخ الكبير ج ٧ ص ٣٩٦

جھوٹی حدیث - میرے چار وزیر - جبرئیل و میکائیل اور عمر و ابو بکر - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جھوٹی حدیث - میرے چار وزیر - جبرئیل و میکائیل اور عمر و ابو بکر - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جھوٹی حدیث - میرے چار وزیر - جبرئیل و میکائیل اور عمر و ابو بکر - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن ! جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں