اھم ترین

جھوٹی حدیث – وحی الہی – ابو بکر کی بیٹی سے شادی کرو – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جھوٹی حدیث – وحی الہی – ابو بکر کی بیٹی سے شادی کرو

جعلی حدیث

عن أبى هريرة قال لما أن دخل النبى صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم المدينة واستوطنها طلب التزويج فقال لهم أنكحونى فأتاه جبريل بخرقة من الجنة طولها ذراعان فى ….. إلى منزل أبى بكر فقرع الباب ثم قال : يا أبابكر إن الله أمرنى أن أصاهرك وكان له ثلاث بنات فعرضهن على رسول الله صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم فقال رسول الله صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسلم إن الله أمرنى أن أتزوّج هذه الجارية وهى عائشة فتزوّجها رسول الله صلى‌الله‌عليه‌وآله‌وسل

ابو ہریرہ سے مروی ہے : جب رسول خدا ص مدینہ میں متوطن ہو گئے تو شادی کی خواہش کی – مسلمانوں سے کہا مجھے عورت دوجبرئیل ایک پارچہ بہشت میں جس کا طول دو ہاتھ اور عرض ایک بالشت تھا ، ایک تصویر لا کر تھما دی کہ اس سے زیادہ خوبصورت دیکھی نہیں گی – اسے کھول کر فرمایا : اے محمّد ص ! خدا فرماتا ہے کہ اس عورت سے شادی کرو – فرمایا یہ عورت کہاں سے لاؤں ؟ کہا کہ ابو بکر کی بیٹی سے ازدواج کرو – رسول ص خانہ ابو بکر پر پوہنچے کنڈی کھٹکھٹائی – ابو بکر سے کہا کہ میں حکم خدا سے تمہارا داماد بننا چاہتا ہوں – ابو بکر کے پاس تین بیٹیاں تھیں تینوں لا کر حاضر کر دیا – رسول ص نے فرمایا کہ خدا نے مجھے عائشہ سے شادی کرنے کا حکم دیا ہے

حدیث کی سند
الخطيب البغدادى تاريخ بغداد أو مدينة السلام ج ٢ ص ٥٩٢  

جھوٹی حدیث - وحی الہی - ابو بکر کی بیٹی سے شادی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف
ذہبی نے اس کو محمد بن الحسن بن الازهر کی جھوٹی حدیث کہا ہے ، اور وہ حدیث ساز تھا
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٣ ص ٥١٧ – محمد بن الحسن بن أزهر

جھوٹی حدیث - وحی الہی - ابو بکر کی بیٹی سے شادی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : محمد بن الحسن بن الازهر
السمعانى کا قول : كان يضع الحديث
إبن حجر العسقلانى لسان الميزان ج ٥ ص ٧١ – محمد بن الحسن بن أزهر

جھوٹی حدیث - وحی الہی - ابو بکر کی بیٹی سے شادی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جھوٹی حدیث - وحی الہی - ابو بکر کی بیٹی سے شادی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

عبدالله بن عدى الكامل فى ضعفاء الرجال ج ٦ ص 366

جھوٹی حدیث - وحی الہی - ابو بکر کی بیٹی سے شادی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ٤ ص ١١٩ و ١٢٠

جھوٹی حدیث - وحی الہی - ابو بکر کی بیٹی سے شادی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

عبدالله بن عدى الكامل فى ضعفاء الرجال ص ١٤٧٨

جھوٹی حدیث - وحی الہی - ابو بکر کی بیٹی سے شادی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

العقيلى الضعفاء الكبير ج ٢ ص ٢٨٢

جھوٹی حدیث - وحی الہی - ابو بکر کی بیٹی سے شادی کرو - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں