اھم ترین

جھوٹی روایت – عمر کی نیکیاں ستاروں کے برابر و ابوبکر کی نیکی عمر پر بھاری – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

فرمان رسول خدا ص : جس شخص نے مجھ پر ایسی بات کہی جو میں نے نہیں کہی تو وہ اپنا ٹھکانا (جہنم کی) آگ میں بنا لے – (صحیح بخاری:109)

من گھڑت فضائل صحابہ

جھوٹی روایت – عمر کی نیکیاں ستاروں کے برابر و ابوبکر کی نیکی عمر پر بھاری

آیے ایک ویڈیو دیکھتے ہیں جس میں ایک پیر صاحب ایک جھوٹی من گھڑت حدیث بیان کر کے معصوم عوام کو بیوقوف بناتے ہیں  

https://www.youtube.com/watch?v=IV9-4knXXCs

ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ پیر صاحب ایک من گھڑت حدیث بیان کرتے ہیں
وَعَن عَائِشَة قَالَتْ: بَيْنَا رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حجري لَيْلَةٍ ضَاحِيَةٍ إِذْ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ هَلْ يَكُونُ لِأَحَدٍ مِنَ الْحَسَنَاتِ عَدَدُ نُجُومِ السَّمَاءِ؟ قَالَ: نَعَمْ عُمَرُ . قُلْتُ: فَأَيْنَ حَسَنَاتُ أَبِي بَكْرٍ؟ قَالَ: «إِنَّمَا جَمِيعُ حَسَنَاتِ عُمَرَ كَحَسَنَةٍ وَاحِدَةٍ مِنْ حَسَنَاتِ أَبِي بَكْرٍ
عائشہ: ایک مرتبہ چاندنی رات میں آسمان پر ڈھیر سارے ستارے دیکھ کر نبی ص سے پوچھا، اس وقت آپ ص کا سر مبارک آپ کی گود میں تھا، کہ کیا کسی انسان کی نیکیاں اتنی زیادہ بھی ہو سکتی ہیں جتنے آسمان پر ستارے ہیں ‘؟آپ ص نے فرمایا: ہاں عمر کی ۔عائشہ سن کر چپ ہو گئیں۔ سمجھی تھیں کہ میرے والد کا نام لیں گے۔ پوچھا کہ ابوبکر کی نیکیاں کہاں گئیں؟ آپ ص نے فرمایا: ابو بکر کی ایک نیکی عمر کی ساری زندگی کی نیکیوں پر بھاری ہے۔
حوالہ : مشکاۃ المصابیح: ٦٠٦٨

جھوٹی روایت - عمر کی نیکیاں ستاروں کے برابر و ابوبکر کی نیکی عمر پر بھاری - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

حدیث کی صحت و ضعف

یہ روایت موضوع اور من گھڑت ہے۔ صاحب مشکاۃ نے رزین کا حوالہ دیا ہے، جبکہ یہ کتاب موجود نہیں

جھوٹی روایت - عمر کی نیکیاں ستاروں کے برابر و ابوبکر کی نیکی عمر پر بھاری - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

دوسری سند
یہ حدیث خطیب بغدادی بھی اپنی کتاب میں لے کر آے – وہ بھی موضوع ہے

خطیب کا قول : وفى كتابه بهذا الإسناد عدة أحاديث منكرة المتون جداً
ابن عساكر تاريخ مدينة دمشق ج ٣٠ ص ١٢٤

جھوٹی روایت - عمر کی نیکیاں ستاروں کے برابر و ابوبکر کی نیکی عمر پر بھاری - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : أبوالقاسم بريه بن محمد بن بريه البيع
خطیب کا قول : وفى كتابه بهذا الإسناد عدة أحاديث منكرة المتون جداً
الخطيب البغدادى تاريخ بغداد أو مدينة السلام ج ٧ ص ٦٤٣

جھوٹی روایت - عمر کی نیکیاں ستاروں کے برابر و ابوبکر کی نیکی عمر پر بھاری - اہلسنت کی جعلی حدیثیں
جھوٹی روایت - عمر کی نیکیاں ستاروں کے برابر و ابوبکر کی نیکی عمر پر بھاری - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

راوی : أبوالقاسم بريه بن محمد بن بريه البيع
ذہبی کا قول : كذاب مدبر
الذهبى ميزان الإعتدال فى نقد الرجال ج ١ ص ٣٠٦ – بريه بن محمد بن بريه رقم

جھوٹی روایت - عمر کی نیکیاں ستاروں کے برابر و ابوبکر کی نیکی عمر پر بھاری - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

تبصرہ : ہمارے سادہ لو اہلسنت برادارن ! جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں