شیعوں پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ مولا علی ع کو حد سے زیادہ بڑھا دیتے ہیں – حقیقت میں مولا علی ع کے فضائل نہ قابل بیان ہیں اور شیعہ سنی کتب بھری پڑی ہیں
دوسری طرف اہلسنت حضرات کو شیخین کے فضائل کو ثابت کرنے کے لئے جعلی و من گھڑت حدیثوں کا سہارا لینا پڑتا ہے
جعلی حدیث
يا علي سألت الله ثلاثا أن يقدمك فأبى علي إلا أن يقدم أبا بكر
اے علی میں نے تین بار خدا سے دعا کی کہ تمہیں خلافت میں مقدم کر دے مگر خدا نے ابو بکر کو ہی مقدم رکھا
حدیث کی صحت و ضعف
ذہبی نے اس کو علی بن حسن کلبی کی آفت کہا ہے ، جو کذاب تھا ذہبی کا قول : خبر باطل، لعل آفته علي بن الحسين ميزان الاعتدال: ٣ / 122
ہمارے سادہ لوح اہلسنت برادارن کو ہمارا مشورہ ہے کہ جعلی فضائل صحابہ کی جانچ پڑتال و اسناد پر ضرور تحقیق کریں