اھم ترین

جھوٹی شان حضرت ابو بکر – مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث

جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث

اہلسنت کے مفتی صاحب کا ( سیرت حضرت ابو بکر احادیث کی روشنی ) پر ایک کالم نظروں سے گزرا تو ہماری حیرت کی انتہا نہ رہی
تحقیق سے معلوم ہوا کہ کالم ، ضعیف احادیث سے بھرا پڑا ہے اور موصوف نے ضعیف احادیث سے عوام کو بیوقوف بنایا ہے

آئیے مقامی روزنامہ میں چھپنے والا کالم اور تحقیق پڑھتے ہیں جس میں کم از کم 10 احادیث ضعیف ہیں

https://e.dunya.com.pk/colum.php?date=2020-02-08&edition=LHR&id=160202_80752931

https://e.dunya.com.pk/colum.php?date=2020-02-10&edition=LHR&id=160318_12331052

جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث

ضعیف حدیث نمبر 1

رسول ص نے فرمایا: کسی کا ہمارے اوپر کوئی ایسا احسان نہیں جسے میں نے چکا نہ دیا ہو سوائے ابوبکر کے، کیوں کہ ان کا ہمارے اوپر اتنا بڑااحسان ہے کہ جس کا پورا پورا بدلہ قیامت کے دن انہیں اللہ ہی دے گا

إسنادہ ضعيف / جہ 94 باب ما لأحد ید إلا وقد کافیناہ
داود بن یزید : ضعیف ( تقدم : 1335) ولہ طریق آخر عند ابن ماجہ ( 94) وفیہ الأعمش مدلس وعنعن۔( تقدم : 169)

جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث
جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث
جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث
جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث
جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث

ضعیف حدیث نمبر 2

حضرت عمر سے روایت ہے کہ ان کے پاس ابوبکر کا تذکرہ کیا گیا تو وہ رو پڑے اور کہا: میں چاہتا ہوں کہ میرے سارے عمل ان کے ایام میں سے ایک یوم اور ان کی راتوں میں سے ایک رات کی مثل ہو جائیں، رہی ان کی رات، تو وہ رات جب انہوں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ غار کی طرف سفر کیا تھا……

إسنادہ ضعيف جدًا

جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث
جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث

ضعیف حدیث نمبر 3

رسول اللہ ص نے فرمایا:بلند درجات والوں کو(جنت میں) جوان کے نیچے ہوں گے، ایسے ہی دیکھیں گے جیسے تم آسمان کے افق پر طلوع ہونے والے ستارے کو دیکھتے ہو اور ابوبکر وعمر رضی اللہ عنہما دونوں انہیں میں سے ہوں گے اور کیا ہی خوب ہیں دونوں

إسنادہ ضعيف / د 3987،جہ 96 باب مناقب أبي بکر الصدیق

جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث
جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث

ضعیف حدیث نمبر 4

علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ص کے ساتھ تھا اچانک ابوبکر وعمر نمودار ہوئے، تو رسول اللہ ص نے فرمایا:’ یہ دونوں جنت کے ادھیڑ عمر کے لوگوں کے سردار ہیں

إسنادہ ضعيف جدًا باب في مناقب أبي بکر و عمر کلیہما
فی السند علل،منھا الولید بن محمد الموقري وھو متروک ( تقدم : 2086 ) و الحدیث السابق ( الأصل : 3664) یغني عنہ۔

علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ص نے فرمایا:ابوبکر و عمر جنت کے ادھیڑ عمر کے لوگوں کے سردار ہیں، خواہ وہ اگلے ہوں یاپچھلے، سوائے نبیوں اور رسولوں کے، لیکن علی ! تم انہیں نہ بتانا

إسنادہ ضعيف / جہ 95 باب في مناقب أبي بکر و عمر کلیہما
الحارث الأعور ضعیف،ضعفہ الجمھور ( تقدم : 282) والحدیث السابق ( الأصل : 3664 ) یغني عنہ و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند الدولابي ( الکنی 2/ 99 ح 1683) وغیرہ۔الدولابي ضعیف علی الراجح و عبداللّٰہ أبو محمد مولی بني ہاشم لم أعرفہ و إن وثقہ أحد الرواۃ

جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث
جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث
جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث
جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث

ضعیف حدیث نمبر 5

رسول اللہ ص ایک دن نکلے اور مسجد میں داخل ہوئے، ابوبکر وعمر میں سے ایک آپ کے دائیں جانب تھے اور دوسرے بائیں جانب، اور آپ ان دونوں کا ہاتھ پکڑے ہوئے تھے آپ نے فرمایا: اسی طرح ہم قیامت کے دن اٹھائے جائیں گے

إسنادہ ضعيف / جہ 99 باب في مناقب أبي بکر و عمر کلیہما
سعید بن مسلمۃ : ضعیف ( تق: 2395)

جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث
جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث

ضعیف حدیث نمبر 6

رسول اللہ ص نے ابوبکر سے فرمایا:’تم حوض کوثر پر میرے رفیق ہوگے جیساکہ غارمیں میرے رفیق تھے

إسنادہ ضعيف باب في مناقب أبي بکر و عمر کلیہما
کثیر النواء : ضعیف (تق: 5605) وشیخہ : جمیع بن عمیر ضعیف ( د 241)

جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث
جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث

ضعیف حدیث نمبر 7

رسول اللہ ص نے ابوبکر وعمر کو دیکھا تو فرمایا: یہ دونوں (اسلام کے) کا ن اور آنکھ ہیں

إسنادہ ضعيف باب في مناقب أبي بکر و عمر کلیہما
المطلب بن عبداللّٰہ بن حنطب مدلس و عنعن ( قال الحافظ ابن حجر : صدوق کثیر التدلیس و الإرسال / تقریب التہذیب : 6710 ) و للحدیث شواھد ضعیفۃ عند الحاکم ( 3/ 369 ح 4432 ) والخطیب ( تاریخ بغداد 8/ 460 فیہ عبداللّٰہ بن محمد بن عقیل ضعیف،تقدم : 997 ) وغیرہما

جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث
جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث

ضعیف حدیث نمبر 8

رسول اللہ ص نے فرمایا : کسی قوم کے لیے مناسب نہیں کہ ابوبکر کی موجود گی میں ان کے سوا کوئی اور ان کی امامت کرے

إسنادہ ضعيف باب في مناقب أبي بکر و عمر کلیہما
عیسی بن میمون : ضعیف ( تقدم : 1089)

جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث
جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث

ضعیف حدیث نمبر 9

رسول ص نے فرمایا: ”میرے پاس جبرائیل آئے، انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا، اور مجھے جنت کا وہ دروازہ دکھایا جس سے میری امت داخل ہو گی“ ابوبکر نے کہا: اللہ کے رسول! میری خواہش ہے کہ آپ کے ساتھ میں بھی ہوتا تاکہ میں اسے دیکھتا، تو رسول اللہ ص نے فرمایا: ”سنو اے ابوبکر! میری امت میں سے تم ہی سب سے پہلے جنت میں داخل ہو گے

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 14880) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (اس کے راوی ابوخالد مولی آل جعدہ مجہول ہیں)

جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث

ضعیف حدیث نمبر 10

حضرت علی رض سمیت تمام صحابہ نے بیعت کی جب حضرت ابو بکر نے فرمایا: لوگو!میں نے تمہاری بیعت کو لوٹادیا ہے‘ مبادا تم میں سے کوئی اس بات کو ناپسند کرے‘ پھر حضرت علی رض نے فرمایا: ” اللہ کی قسم!ہم آپ کی بیعت کو واپس نہیں لیں گے اور نہ کبھی اس کا مطالبہ کریں گے ‘آپ کو رسول کریم ص نے نماز میں ہمارا امام بنایا ‘تو کون ہے‘ جو آپ کو (خلافت میں) پیچھے رکھے

اسناد ضعیف

جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث
جھوٹی شان حضرت ابو بکر - مفتی منیب الرحمان کے اخباری کالم میں 10 ضعیف احادیث

نتیجہ

جس قوم کے مفتیان منصف مزاج نہ ہوں اور معصوم عوام کو جھوٹے فضائل صحابہ بیان کر کے فریب دیں اس قوم کا الله حافظ

About Admin

Check Also

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث – جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی – اہلسنت کی جعلی حدیثیں

جھوٹی حدیث - جس نے عمر سے نفرت کی اس نے مجھ سے نفرت کی - اہلسنت کی جعلی حدیثیں

2 comments

  1. حیاک الله بالسلام
    امید ہے کہ مزاج عالی بخیر و عافیت ہو گا
    آپ کی وب سائٹ سے استفادہ کیا
    اللہ تعالی مزید توفیقات عطا فرما وے.
    آمین بحق معصومین طاہرین ع
    ذیل میں ایک مضمون کا لنک ارسال کر رہا ہوں شائد قابل مطالعہ ہو.
    فقط والسلام
    https://drive.google.com/file/d/1yDtbCWCPaBbWmgBFbl7sFQIfyF56qcu4/view?usp=drivesdk